موجودہ کٹھ پتلی حکومت پانچ جولائی کے جرم کی انتہا ہے، بلاول بھٹو | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ کٹھ پتلی حکومت پانچ جولائی کے جرم کی انتہا ہے، بلاول بھٹو BlackDay PPP

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانچ جولائی پاکستان کی تاریخ کا سب سے شرمناک اور تاریک ترین دن ہے جس دن منتخب حکومت اور پہلے براہ راست منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹوکو ہٹایا گیا۔

اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانچ جولائی کو آمر کے ذاتی مفادات کو فروغ اور انہیں تحفظ دیکر پورے معاشرے کی بنیاد کو کرپشن پر رکھاگیا۔ عدم برداشت اور انتہا پسندی کی آماجگاہیں بنائی گئیں۔ چار دہائیاں گزرنے کے بعد بھی جمہوریت اب بھی پنپنے کے شروعاتی مراحل میں ہے۔صوبائی خودمختاری کے نفاذ کیلئے گنجائش محدود کی جارہی ہے۔

بلاول بھٹو کاکہناتھا کہ شہری وباء اور ٹڈی دل کے رحم و کرم پر ہیں۔ مزدوروں کے سروں پر بے روزگاری کی تلواریں لٹک رہی ہیں۔ دو وقت کی روٹی اور انصاف مہنگا ہے۔ ہرگزرتے دن کے ساتھ غریب مزید غریب ہوتا جارہا ہے۔ موجودہ کٹھ پتلی حکومت پانچ جولائی کے جرم کی انتہا ہے لیکن اب پاکستان میں یہ باب ہمیشہ کیلیے بند ہونیوالا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی 1977 کے جرم کی انتہا ہے: بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی 1977 کے جرم کی انتہا ہے: بلاول بھٹو زرداریلاہور:   چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی 1977 کے جرم کی انتہا ہے، لیکن اب پاکستان میں یہ باب ہمیشہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی1977 کے جرم کی انتہا ہے،بلاول بھٹو - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔ ہم عوام سے اصلاحات کا وعدہ کرکے آئے تھے، ہمیں اس پر توجہ دینی چاہیے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔ ہم عوام سے اصلاحات کا وعدہ کرکے آئے تھے، ہمیں اس پر توجہ دینی چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچھ اور ججز کو کٹھ پتلیوں کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا رہا اور۔۔۔ ارشد ملک کی برطرفی پر حکومتی موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی ایک عہد کا ڈراپ سین ہے۔شبلی فراز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »