موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی1977 کے جرم کی انتہا ہے،بلاول بھٹو - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پیپلزپارٹی نے آئین وجمہوریت کیلئے لازوال قربانیاں دیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates bilawalbhutto

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی1977 کے جرم کی انتہا ہے لیکن اب پاکستان میں یہ باب ہمیشہ کیلئے بند ہونے والا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5جولائی 1977ملکی تاریخ کا شرمناک اورتاریک ترین دن ہے، جن عناصرنےمنتخب وزیراعظم شہید ذوالفقارعلی بھٹوکو ہٹایا، وہ یا توفضا میں نیست ونابود ہوئے یا شرمناک زندگی گزاررہے ہیں، اس مکروہ عمل میں ملوث تمام کرداروں سے یہ ثابت ہوا کہ جرم وگناہ کی کوئی میراث نہیں ہوتی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ موجودہ کٹھ پتلی کی طرح ہرغاصب حکمران کواس آفاقی حقیقت کی سمجھ اور ادراک نہیں ہوتا،5جولائی 1977 کو آئین معطل، جمہوریت کو لپیٹا گیا، تمام شہری حقوق غضب، ترقی کے عمل کو روکا اور ہر سُو آمریت کے رنگ تھے، آمرکے ذاتی مفادات کو فروغ اوران کو تحفظ دے کر پورے معاشرے کی بنیاد کرپشن پررکھ دی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ عدم برداشت اورانتہا پسندی کی آماجگاہیں بنا دی گئیں کیونکہ آمروں کو فقط اپنے ذاتی مفادات عزیز تھے، موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی1977 کے جرم کی انتہا ہے لیکن اب پاکستان میں یہ باب ہمیشہ کیلئے بند ہونے والا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے آئین وجمہوریت کیلئے لازوال قربانیاں دیں ہیں ،یہ جدوجہد عوام کی حتمی فتح تک جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔ ہم عوام سے اصلاحات کا وعدہ کرکے آئے تھے، ہمیں اس پر توجہ دینی چاہیے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔ ہم عوام سے اصلاحات کا وعدہ کرکے آئے تھے، ہمیں اس پر توجہ دینی چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچھ اور ججز کو کٹھ پتلیوں کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا رہا اور۔۔۔ ارشد ملک کی برطرفی پر حکومتی موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی ایک عہد کا ڈراپ سین ہے۔شبلی فراز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

5جولائی1977 پاکستان کی تاریخ کا تاریک ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم سیاہ سے متعلق اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 5 جولائی1977 پاکستان کی تاریخ کا تاریک ترین دن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی اراکین پنجاب اسمبلی کا ویڈیو لنک اجلاسپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی اراکین پنجاب اسمبلی کا ویڈیو لنک اجلاس Read News MediaCellPPP BBhuttoZardari PunjabAssamblyMeeting VideoMeeting
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے کے الیکٹرک کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »