موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔ ہم عوام سے اصلاحات کا وعدہ کرکے آئے تھے، ہمیں اس پر توجہ دینی چاہیے۔

جج ارشد ملک کی برطرفی کے معاملے پر فواد چودھری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مریم نواز کو مزید کیا رعایت چاہیے؟

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں نواز شریف کو سزا کم ملی ہے۔ احتساب پی ٹی آئی کا وعدہ تھا، اس پر ڈیلیوری اہم ہے۔ جج ارشد ملک جیسے معاملات میں عدلیہ کی نیک نامی میں اضافہ نہیں ہوتا۔ عدلیہ، فوج اور کابینہ سب قومی ادارے ہیں، ان کو مضبوط ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا وفاقی حکومت سے افغان پناہ گزین کو واپس بھیجنے کا مطالبہکراچی :سندھ حکومت نےوفاقی حکومت سے افغان پناہ گزین کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا اور کہ سندھ کو مشکلات ہیں،پناہ گزین کواسلام آباد یا کےپی میں پناہ دی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق اور فاروق ستار نے حکومت کو ناکام قرار دے دیارہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناتجربےکاری نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ نئے انتخابات کے لیے ابھی سے مشترکہ حکمت عملی بنائی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کویت حکومت نے زائد المیعاد اقامہ رکھنے والوں کو بڑی خوش خبری سنادیکویت حکومت نے زائد المیعاد اقامہ رکھنے والوں کو بڑی خوش خبری سنادی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزویلٹ ہوٹل نہیں بیچا جائے گا حکومت کو ’حکم‘ مل گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کی ایک میٹنگ میں نیویارک میں واقع پی آئی اے کے ملکیتی روزویلٹ ہوٹل کا ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت کو تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت قرار دے دیاشاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت کو تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت قرار دے دیا SKhaqanAbbasi pmln_org pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلیے چوکس رہنا ہوگا، آرمی چیف - ایکسپریس اردوکراچی اسٹاک ایکسچینج میں جوانوں نے بہادری سے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا، آرمی چیف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »