موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلیے چوکس رہنا ہوگا، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں انہیں اندرونی سیکیورٹی اور آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں چوکس رہنا ہوگا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام بنانے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جوانوں نے بہادری سے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔ انہوں نے کراچی میں امن کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اجتماعی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

بعد ازاں انہوں نے گیرژ ن، ہیلتھ اور فیلڈ آئسولیشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے کراچی فارمیشن کی کورونا کے خلاف کوششوں کو سراہا۔ سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹرز پہنچنے جہاں آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا، آرمی چیف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاک بحریہ خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، نیول چیفنیول چیف نے کہا کہ پاک بحریہ جنگی تیاری، نظریاتی دائرہ کار کی حفاظت اور پاکستان کے بحری مفاد کے تخفظ کے لیے میری ٹائم سیکٹر کی ترویج کے ذریعے تمام روایتی و غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین سے پریشان بھارت پر ایک اور جگہ سے حملہ ہوگیاآگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک بار پھر ٹڈی دل کے حملے نے کھڑی فصلیں اجاڑ دیں، پیر کو ٹڈی دل نے آگرہ کے 35 دیہاتوں میں تباہی مچائی ہے۔ انڈین میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »