موت کی جھوٹی خبروں کے بعد اداکارہ سعیدہ منظر عام پر آگئیں، ویڈیو جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موت کی جھوٹی خبروں کے بعد اداکارہ سعیدہ منظر عام پر آگئیں، ویڈیو جاری

اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کردیا۔

اداکارہ کے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا تھا کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔اب سعیدہ امتیاز نے اس حوالے سے ویڈیو بیان جاری کیا۔اداکارہ کا ویڈیو بیان میں کہنا تھاکہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں، آج میں جب سو کر جاگی تو مجھے ڈھیر ساری کالز اور میسجز آئے ہوئے تھے اور مجھے خود سمجھ نہیں آئی میرے ساتھ کیا ہوا؟

انہوں نے کہا کہ میرے خاندان کیلئے پریشانی والا لمحہ تھا، میرا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ کسی نے ہیک کرلیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ آپ کو جب پریشان کرتے ہیں تو سمجھ آتی ہے لیکن کسی انسان کو اس حد تک تنگ کرنا جواس پر اور اس کے خاندان پر اثرانداز ہو وہ ٹھیک نہیں ہے، آپ کو نہیں پتا ہوتا سامنے والا انسان کس فیز سے گزر رہا ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ میں یہ سب کرنے والوں کے خلاف ایکشن لوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

House

شوباز شریف چاہتا ہے کہ مجھ پر توہین عدالت لگ جائے اور الیکشن نا ہوں. سپریم کورٹ چاہتی ہے کہ شوباز شریف کو ہر صورت الیکشن میں دھکیلا جائے تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے نا کہ سیاسی شہید بن کر بھائی کی گالیاں نکالتا پھرے

ان جیسے لوگوں کو خبروں میں رہنے کا ہنر آتا ہے

انہیں جو ایصال ثواب کیا تھا اب اس کا کیا کرنا ہے؟

Awat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز اچانک انتقال کر گئیںاکستان کی معروف اداکارہ، سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ٹیم نے ان کے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے انتقال کی افسوس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبروں پر منیجر کا ردعمل سامنے آگیاسوشل میڈیا پیجز پر یکے بعد دیگر پوسٹس کی وجہ سے اداکارہ ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ کر رہی تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منیجر کی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبروں کی تردیداداکارہ کے لیگل ایڈوائزر میاں شہباز احمد نے جنگ ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے ہیکرز کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پبلسٹی سٹنٹ یا کچھ اور ؟ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر جھوٹی نکلی08:49 PM, 18 Apr, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد : پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبریں غلط ثابت ہوئیں اداکارہ زندہ ہیں اور ٹھیک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی اداکارہ کا اچانک انتقال، کمرے میں مردہ پائی گئیںمعروف پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز کا اچانک انتقال، کمرے میں مردہ پائی گئیں جیو ڈرامے میں ہی معروف ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ سعیدہ امتیاز اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمدپاکستانی سپر ماڈل، فلم وڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »