پاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، سردارایاز صادق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، سردارایاز صادق Ayazsadiq Iraniambassador Meeting Iran Pakistani

وفاقی وزیر نے پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات کی، سردار ایاز صادق نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے سبکدوش ہونے والے سفیر کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ سفیر کی قیادت میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا اور توانائی، زراعت وبنیادی ڈھانچہ سمیت مختلف شعبوں میں متعدد مشترکہ منصوبے شروع کیے گئے۔سردارایاز صادق نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو آسان بنانے میں سفیر کے فعال اور موثر...

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ باہمی دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کے حقیقی امکانات اور استعداد سے استفادہ کیا جائے۔سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر نے پاکستان میں قیام کے دوران گرمجوشی اور حمایت پر تشکر کا اظہار کیا، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھانے کے لیے ایران کے عزم کا اعادہ کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آنیوالے سفیر اسی مثبت رفتار کو جاری رکھیں...

ایرانی سفیر نے کہا کہ پاک ایران اقتصادی تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار دو طرفہ تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، سفیر نے پاکستان ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 21 ویں اجلاس کے کامیاب انعقاد پر وزارت اقتصادی امور کی کوششوں کو بھی سراہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان نقل و حمل، کسٹم اور تجارت کے حوالے سے دوطرفہ مذاکرات بہت جلد کسی نتیجے پر پہنچیں گے، ایران متعدد منصوبوں جن میں بجلی کی ترسیل کے منصوبے، ٹرائل رن بارڈر مارکیٹ اور دیگر منصوبے شامل ہیں، کا افتتاح کر رہا...

ایرانی سفیر نے کہا کہ فی الحال ایران پاکستان کو 144 میگاواٹ بجلی برآمد کر رہا ہے، بجلی کے منصوبوں کی تکمیل کے بعد اس میں مزید اضافہ ہوگا، ایران پاکستان کو 500 میگاواٹ بجلی برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Petrol q nhi lay rhy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی آپریشن میں شہید 2 جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکجنوبی وزیرستان:سیکیورٹی آپریشن میں شہید 2 جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک SouthWaziristan PakistanArmy Martyrs FuneralPrayer Soliders SecurityForces ISPR Pakistan OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والا نا اہل ہوگا: اعتزاز احسنسپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والا نا اہل ہوگا: اعتزاز احسن مزید تفصیلات ⬇️ PPP AitzazAhsan SupremeCourt Decision Elections LahoreHighCourt MediaTalk MediaCellPPP MediaCellPPP بالکل تیرے باپ کا أئین و قانون ہے پارلیمنٹ کی ہدایت نہ ماننے والا اب گھر جاۓ گا MediaCellPPP کچھہ نہیں❌ ھوگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہائبرڈ ماڈل کے حوالے سے مذاکرات چل رہے ہیں : نجم سیٹھیلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے انعقاد کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کر کے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیے : فواد چودھریسپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کر کے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیے : فواد چودھری مزید تفصیلات ⬇️ SupremeCourtPakistan ShahbazSharif FawadCh MaryamNawazSharif StateBankofPakistan Tweet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دورہ تہران کی دعوت دے دیتہران: (ویب ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ ایران نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ملک کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ ماشاءاللّٰه ❤ اَلْحَمْدُلِلّٰه❤ Best News سالها سال سے سنی شیعہ کہنے والے قریب آ رہے ہیں۔ دنیا میں نت نئے بلاکس بن رہے ہیں اور ہماری حکومت کہہ رہی ہے سیکیورٹی اداروں میں اتنی صلاحیت ہی نہیں کے وہ الیکشن کے لئے سیکیورٹی فراہم کر سکیں۔ ہمارے اداروں اور گھٹیا اسٹیبلشمنٹ اسی چکر میں لگی ہے کے عمران خان کو میننج کیسے کرنا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دورہ تہران کی دعوت دے دیتہران: (ویب ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ ایران نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ملک کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ Mashallah رمضان میں اچھا کام Gooood
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »