پبلسٹی سٹنٹ یا کچھ اور ؟ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر جھوٹی نکلی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:49 PM, 18 Apr, 2023, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد : پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبریں غلط ثابت ہوئیں اداکارہ زندہ ہیں اور ٹھیک

اسلام آباد : پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبریں غلط ثابت ہوئیں اداکارہ زندہ ہیں اور ٹھیک ہیں۔

اداکار صائم علی نے بھی اداکارہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے ’الحمد للہ، میری دوست بالکل ٹھیک ہے اور موت کی خبریں غلط ہیں۔ذرائع کے مطابق سعیدہ امتیاز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹ سے ان کی موت کی خبر چلائی گئی تھی، اس خبر میں موت کی وجہ اور جگہ کی وضاحت نہیں کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبرجھوٹی نکلیلاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ سعیدہ امتیاز کے منیجر نے انکے سوشل میڈیا سے انتقال کی خبر کی تردید کرتے ہوئے ہیکرز کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ To 💀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز اچانک انتقال کر گئیںاکستان کی معروف اداکارہ، سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ٹیم نے ان کے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کے انتقال کی افسوس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منیجر کی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبروں کی تردیداداکارہ کے لیگل ایڈوائزر میاں شہباز احمد نے جنگ ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے ہیکرز کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز اچانک انتقال کر گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ، سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ سعیدہ امتیاز اپنے کمرے سے مردہ حالت میں برآمدپاکستانی سپر ماڈل، فلم وڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سعیدہ امتیاز کی موت کی خبریں بے بنیاد قرارکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »