پارٹی پالیسی کے خلاف کوئی بات نہیں کرتا عمران خان سڑکوں پر آنا چاہتے ہوں تو شوق پورا کرلیں: شاہد خاقان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی پالیسی کے خلاف کوئی بات نہیں کرتا، عمران خان سڑکوں پر آنا چاہتے ہوں تو شوق پورا کرلیں: شاہد خاقان

اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کہتے ہیں الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہوتی ہے۔کہاسیاست میں اختلافات ہوتے ہیں، میں پارٹی کی ہر پالیسی کے ساتھ ہوں۔ملک کیلئے بات کرنا پارٹی پالیسی کی بات نہیں ہوتی۔

سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کہتے ہیں الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہوتی ہے۔الیکشن کے سوموٹو والے بنچ پر بہت سے سوالات ہیں۔اسمبلی کی تحلیل انتشار کی شروعات تھی۔پیسہ دینے کیلئے ایک طریقہ کار ہے۔مذاکرات کس چیز کے، مذاکرات کیلئے مقصد ہونا چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں اختلافات ہوتے ہیں، میں پارٹی کی ہر پالیسی کے ساتھ ہوں۔ملک کیلئے بات کرنا پارٹی پالیسی کی بات نہیں ہوتی۔ ملک کے پاس آمدن نہیں ہے خرچہ کرنے کیلئے قرض لیتے ہیں سود بڑھ جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کیلئے تمام پارٹیوں کو ہاتھ بٹانے کی ضرورت ہے۔ نواز شریف علاج کرانے کے بعد واپس آئیں گے۔عمران خان اگر سڑکوں پر آنا چاہتے ہیں تو لازمی آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Zahidam30016231 By the way, Maryam Nawaz Sharif just got rid of the dirt From.N LEAGUE

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اطلاع ہےحکومت عیدکی چھٹیوں میں زمان پارک میں آپریشن کریگی، عمران خان کا ہائیکورٹ میں بیان2 رکنی بینچ نے عمران خان کی خود پر ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف درخواست فل بینچ کے روبرو سماعت کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دی مزید پڑھیے: اگر ایسا کرے تو کیا ہی بات ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن فنڈز نہ دینے پر سپریم کورٹ وزیراعظم اور کابینہ پر توہین عدالت لگائے: فوادصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر بات چیت کا وقت گزر گیا اب حکومت کو قومی اسمبلی الیکشن پر بات کرنی ہے تو کرلے: رہنما پی ٹی آئی کیا فرمائشی پروگرام ہے گینڈے کا بلے Lo g lagta is n truck pooncha diya isi Liye hukm de raha truck liya hai ab y kaam kero
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپنے خلاف مقدمات کی سماعت کیلئے عمران خان آج اسلام آباد نہیں آئینگےاپنے خلاف مختلف مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج اسلام آباد نہیں آئیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کو بچانے کے لیے تین اداروں کو غیر جانبدار رہنا ہوگا، سراج الحق - ایکسپریس اردوعمران خان، صدر اور شہباز شریف کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ملک کے حالات خراب ہیں، سراج الحق کی ہیش ٹیگ سیاست میں گفتگو صرف ایک ادارہ غیر جانب دار ہو جائے تو کافی ہے جس نے ملک کو برباد کر دیا ہے پیر دیکھنے میں سیاست دان نہیں لگتے اور بولنے میں پیر نہیں لگتے جب حکومت ملی تو قرضہ تھا 24 ہزار ارب ۔۔ خان نے واپس کیا 35 ہزار ارب۔۔ اور باقی بچا 45 ہزار ارب روپے۔۔ ساری دنیا کے ریاضی دان نے سر جوڑ لئیے اور سائنسدان نے اپنی سائنس دوبارہ پڑھنے کا پکا عہد کرلیا۔۔۔ 🫣🫣🫣🙇🏼‍♀️🍉🍉🍉🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اٹک میں مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار نے ایک شخص کی جان لے لیدکاندار نے قیمت سے متعلق تکرار پر شہری سے بدسلوکی کی تو شہری کے بیٹے قدیر نے دکان دار کے پاس جا کر بات کی جس پر قتل کردیا گیا: پولیس خدارا کیا ہو گیا ہے یہ دور بحث کرنے کا نہیں رہا اگر کوئی رات کو دن کہے تو مان لو اگر اپنی خیریت چاہتے ہو meri_awam اب نوبت یہ ہے کہ کھانے پر لوگ جان سے مارے جائیں گے ۔ Krlo gal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی، مذاکرات الیکشن کے فریم ورک پر ہوں گے: فواد چودھریلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہونا پاکستان کے ہر شہری کی شکست ہے، نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا رہے ہیں، ہم نے پٹیشن تیار کر لی۔ حکومت اور اسکے اتحادیوں کو پی ٹی أئ سے مذاکرات فی الحال نہی کرنے چاہیی پہلے انکا احتساب ہونا چاہیے جناب ان کو بس الیکشن نہیں کرانے، ہوسکتا ہے اگلے بار آپ کے کپڑے اور جوتوں پر اعتراض کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »