موبائل میں مصروف لڑکی بس کے نیچے کچلی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موبائل میں مصروف لڑکی بس کے نیچے کچلی گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ میں نابالغ لڑکی موبائل چلاتے ہوئے اتنی مصروف ہوئی کہ سڑک پر بس نے جان لے لی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ہولناک حادثہ برطانیہ کے علاقے واٹ وچ میں گزشتہ ماہ پیش آیا، غم زدہ والدین نے دیگر افراد کو تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس طرح اپنی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں۔ سیان الیس نامی طالبہ اپنے اسکول سے گھر کی جانب رواں دواں تھی کہ اچانک یہ خطرناک حادثہ پیش آیا، وہ موبائل چلاتے ہوئے اس قدر مصروف ہوئی کہ اسے سامنے سے آنے والی بس پر دہان نہیں گیا، بدقسمتی سے وہ بس کے نیچے آکر ماری گئی۔ والدین تاحال گہرے صدمے کا شکار ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نابالغ لڑکی کے کانوں میں ہینڈ فری بھی لگی تھی جس کے باعث یہ خیال کیا جارہا ہے کہ اسے سامنے سے آنے والی بس کی گھنٹی بھی سنائی نہیں دی ہوگی، ہلاکت کی یہی اصل وجہ ہوسکتی ہے۔ والدین نے اس حادثے کو ناقابل فراموش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام طالب علموں سمیت ہر افراد کو سیان الیس کے واقعے سے سبق سیکھنا چاہیئے، سڑک پر چلتے یا روڑ کراس کرتے ہوئے موبائل کو ہرگز استعمال نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ تو موبائل میں مصروف تھی تو بس ڈرائیور کہاں مصروف تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردوبجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے اچھا فیصلہ نہیں ہوتا لیکن مجبوری ہوتی ہے، وفاقی وزیرریونیو sub bkwas ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمیملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی MalaysianMarket PalmOil Prices Decreased InternationalMarket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »