کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے محدودکاروباری سرگرمیاں، چینی میڈیا کمپنی کا 500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

صحت کے شعبے میں خطیر رقم مختص ہونے کے باوجود صوبائی حکومت شہریوں کو اینٹی ریبیز ویکسین فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ کوئٹہ میں آوارہ کتوں کے غول کے غول دندناتے پھرتے ہیں، یہ کتے راہ چلتے کبھی بھی کسی بھی بچے، بوڑھے اور نوجوان کو کاٹ لیتے ہیں۔ شہر کے مختلف سرکاری اسپتالوں کے ریکارڈ کے مطابق سال 2020 کے دوران اب تک کتے کےکاٹے جانے کے 580 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ بیشتر اوقات اسپتالوں میں مریضوں کے لئے نہ تو کتے کے کاٹے کےعلاج کے لئے انجکشن دستیاب ہوتے ہیں اور نہ ہی انہیں اس حوالے سے علاج کی سہولت میسر ہوتی ہے۔

زیادہ تر آوارہ کتوں کا شکار غریب افراد بنتے ہیں، اس لئے اس مصیبت کے بعد غریبی کی وجہ سے دوسرا مسئلہ ان کے لئے اس کا علاج بن جاتاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsیہ دونوں ڈرامے بازوں کے سردار اور جھوٹے ہیں اب دنیا کو انکی پرواہ نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہم نے 1947 میں آزادی حاصل کرلی تھی ،پولیس ابھی تک انگزیز کے دور میں ہے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوپان پراگ اور گٹکا استعمال کرنے والوں میں زیادہ تعداد کم عمر بچوں کی ہے، ڈاکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »