حکومت کے سخت فیصلوں کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا، حماد اظہر کا اعتراف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وفاقی وزیر حماد اظہر نے اعتراف کیا ہے کہ سخت فیصلےکرنا پڑےجس سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرریونیو حماد اظہرکا کہنا تھا کہ اپوزیشن ماضی میں اس لیے نہیں جانا چاہتی کہ انہیں پتہ ہے کہ انہوں نے معیشت کا کیا حال کیا ہے، لیگ کے اپنے وزیر خزانہ آخری مہینوں میں آئی ایم ایف بیل آوٴٹ کی بات کررہے تھے، اگر ان کے دور میں معیشت ٹھیک تھی تو یہ لوگ توپھرآئی ایم ایف کے پاس کیوں گئے؟ کیوں بل آؤٹ پیکج پربات کی؟۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی توملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، زرمبادلہ کے ذخائر آدھے سے بھی کم تھے، پچھلی حکومت میں پانچ سوملین ڈالر کا ہرماہ خسارہ ہو رہا تھا، سابقہ حکومت کے خسارے آج ہم پورے کر رہے ہیں، آج آئی ایم ایف ہمیں خسارے ختم کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں، دسمبر 2020 تک ہم نے گردشی قرضوں کو صفر پر لانا ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ آج بجلی اور گیس کی قیمتوں کی بات ہورہی ہے، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانا کسی بھی حکومت کے لیے مقبول فیصلہ نہیں ہوتا، مجبوری ہوتی ہے، سخت فیصلےکرنا پڑے جس سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا، لیکن آٹا بحران کی وجہ سندھ حکومت کا وقت پر گندم نہ خریدنا ہے اسی وجہ سے سندھ میں قلت پیدا ہوئی، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں زیادہ ہوئیں ان پر قابو پانے کے لئے کابینہ آج اہم فیصلے کرے گی، آٹے اور گندم کی قیمت نیچے آگئی ہے، سندھ اور کراچی میں بھی جلد قیمتیں نیچے آجائیں گی، گندم اور چینی بحران...

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک کواستحکام کی جانب گامزن کیا، عالمی ادارے پاکستان کے ریٹنگ کو مثبت قرار دے رہے ہیں، گزشتہ سال جولائی سےزرمبادلہ کےذخائرمیں50فیصداضافہ ہوا، ایف اےٹی ایف معاملے پرپیشرفت حوصلہ افزاہے۔ معاہدے ہم نے نہیں کیے تھے لیکن آج خسارے ہمیں ادا کرنے پڑ رہے ہیں، ہمیں دھرنے پر طعنے دیتے ہیں لیکن ماضی میں یہ خود بھی کنٹینر پر سیلفیاں لیتے رہے، کنٹینر بھی اپنا نہیں بلکہ پرائی شادی میں عبداللہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sub bkwas ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف دے گی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے کندھوں سے بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف kando par boj rakha bhi tum logo ne hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان خواب میں چھیچھڑے ۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates کونسا انہوں نے کشمیر فتح کرنا تھا بس وزارت چاہیے تھی ان لوٹوں کو TabahiWaliTabdeeli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت آج کابینہ اجلاس کے دوران مہنگائی پرقابوپانے کا جامع منصوبہ متعارف کرائے گی:ڈاکٹر فردوسحکومت آج کابینہ اجلاس کے دوران مہنگائی پرقابوپانے کا جامع منصوبہ متعارف کرائے گی:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کو آٹا بحران کے ذمہ داروں کوفارغ کرنا چاہیے، صدرمملکت - ایکسپریس اردو2 سال میں 22 لاکھ لوگوں کا بیروزگار ہونا تشویشناک ہے، صدر عارف علوی تو فارغ ہو جاؤ پھر سارے۔ نالائق نکمے لوگ فارغ سے مطلب تمام تر عناصر و مافیاز حکومت کا حصہ ہین 🤔🤔🤔 چینی کا بحران پیدا کرنے والوں کو چین بیھج دیا جاے تاکے کرونا میں بحران پیدا کریں ۔۔۔۔اللہ بچاے ان لوگوں سے جو عوام کے لیے پریشانی پیدا کرتے ہیں آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »