منی لانڈرنگ معاملہ، اعجاز الحق کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعجاز الحق پر 1 اعشاریہ 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا الزام ہے۔ تفصیلات جانیے: ijazulhaq FIA DailyJang

ایف آئی اے حکام کے مطابق اعجاز الحق پر 1 اعشاریہ 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا الزام ہے۔ حکام کے مطابق اعجاز الحق کے خلاف 1 اعشاریہ 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہو رہی ہیں، یہ کیس نیب نے ایف آئی اے کے حوالے کیا ہے۔قومی خبریں سے مزید.

ایف آئی اے حکام کے مطابق اعجاز الحق پر 1 اعشاریہ 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا الزام ہے۔ حکام کے مطابق اعجاز الحق کے خلاف 1 اعشاریہ 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہو رہی ہیں، یہ کیس نیب نے ایف آئی اے کے حوالے کیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi ha Pakistan MN J's ne monkey loundring na ki ho ..ek bnda TU bta du ....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ منی لانڈرنگ کا الزام: ایف آئی اے نے اعجاز الحق کو طلب کرلیااعجاز الحق کا کیس نیب کی جانب سے ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا: ایف آئی اے Well done ملعون ملت کی تصویر پیچھے لگا رکھی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے 1.8 ارب کی منی لانڈرنگ پر اعجازالحق کو طلب کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق کو 1.8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پر طلب کر لیا۔ اب جو بولے گا اسکو نوٹس آئے گا ۔ یہ سمجھ آتا ہے اب آسانی سے ۔ حافظ بے بس ہے ۔ 😮🫤 حکومت کے خلاف بولنے کا نتیجہ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے نے فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردواحسن جمیل گجر کے اکاؤنٹ سے 22 کروڑ 39 لاکھ روپے غوثیہ بلڈرز کے اکاؤنٹس میں منتقل ہوئے تھے، ایف آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی آڈیو لیک، ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت مل گئیسابق وزیر پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیک پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ Audio leak kisny ki? wo kisny pta krwana hai meray Abba G n? RanaSanaullahPK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی آڈیوز لیک: ایف آئی اے نے باقاعدہ تحقیقات شروع کردیںآڈیوزکی فارنزک رپورٹ کے بعد تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل ہوں گی: ایف آئی اے ذرائع ھم تو ڈوبے ھیں صنم تمھیں بھی لے ڈوبین گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے نے پرویز الہی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردوآڈیوز کو فرانزک کے لیے لاہور بھیجنے کا فیصلہ، اصلی ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا جائے گا، ایف آئی اے ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »