پرویز الہٰی کی آڈیو لیک، ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت مل گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اجازت ملتے ہی لیک آڈیو کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات جانیے: FIA PervaizElahi AudioLeaks RanaSanaUllah PMLN

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیک پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔آڈیو درست ہے تو پرویز الہٰی پر مقدمہ درج کیا جائے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ادارے نے مبینہ آڈیو لیک کا فارنزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اس لیے مبینہ آڈیو کو فارنزک کے لیے لاہور بھجوایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آڈیو کی فارنزک رپورٹ کے بعد تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل ہوں گی، رپورٹ وزارت داخلہ کو فراہم کی جائے گی، آڈیو اصل ہونے پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Audio leak kisny ki? wo kisny pta krwana hai meray Abba G n? RanaSanaullahPK

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے نے پرویز الہی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردوآڈیوز کو فرانزک کے لیے لاہور بھیجنے کا فیصلہ، اصلی ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا جائے گا، ایف آئی اے ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا چیف جسٹس سے پرویزالہٰی کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیف جسٹس سےپرویزالہٰی کی مبینہ آڈیولیک کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پرویزالہی کی آڈیولیک عدلیہ کے کردار پر سوالیہ نشان ہے۔ احسن اقبال کو یہ بھی مطالبہ کرنا چاہیے کہ جو اس غیر قانونی ریکارڈنگ کرنے والا ہے اس کو گرفتار کیا جائے شہباز شریف والی بھی کروالو سائیفر کی تحقیقات بھی ساتھ ہی ہو جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرح گوگی اور احسن جمیل ایف آئی اے میں آج طلبایف آئی اے کی جانب سے دونوں کو طلبی کے الگ الگ نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ : رانا ثنا اللہ اور پرویز الہٰی آمنے سامنےلاہور : (دنیا نیوز) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اپنے وکلا کیساتھ ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو جاری کردی جس کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر سپریم کورٹ بار کا بھی ردعمل سامنے آگیا ، یہ معاملہ آخر ہے کیا ؟ جانتے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی آڈیو ٹیپ معمولی نہیں، نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے: احسن اقبالمسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا منظر عام پر آنے والی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیکس کے حوالے سے کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپ معمولی ٹیپ نہیں، جس نے نظام عدل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی آڈیو ٹیپ معمولی نہیں: احسن اقبالمسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا منظر عام پر آنے والی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیکس کے حوالے سے کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »