منی بجٹ یا 300 ارب کے نئے ٹیکسز؟ فیصلہ کل ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی بجٹ یا 300 ارب کے ٹیکسز؟ فیصلہ کل ہوگا

حکومت اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے جس میں منی بجٹ لانے یا 300 ارب کے مزید نئے ٹیکسز لگانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

حکومتی اہداف حاصل کرنے کے لیے پالیسی سطح کے مذاکرات میں تجاویز زیر غور آئیں گی، ریگولیٹری باڈیز نیپرا اور اوگرا کو آزادانہ کام کرنے کی شرط کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں وزارت نجکاری نقصان زدہ اداروں کی فروخت کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرے گی جب کہ نجکاری پروگرام کو تیز کرنے کی ہدایات بھی جاری کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھیکی کے قریب موٹر وے پر ٹریلر اور منی ٹرک کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضاف,47 کیسز رپورٹکراچی: آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضاف,47 کیسز رپورٹ Karachi StrayDogs BiteInncidents People Increased Reported pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈین فوج 'خواتین کے لڑاکا کردار کے لیے تیار نہیں ہے'گذشتہ ماہ انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے بظاہر حکومت کو یہ ترغیب دی کہ وہ خاتون کے جنگی کردار پر لگی پابندی کو ہٹانے کے بارے میں غور کرے مگر انڈین حکومت اس پر قائل نظر نہیں آتی۔ Yes.. it is very risky.. Many studies have been done in U.S that female soldiers can't be used in combat and rescue operations because women have physical constraints. یہ بات پاکستان کو کب سمجھ آئے گی؟؟ اللہ نے مرد اور عورت کو الگ الگ ذمہ داریاں دی ہیں۔میدان جنگ میں عورت کا کوئی کام نہیں۔ انڈین مرد اہل ہیں ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقررڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر DeputySpeaker NationalAssembly QasimSuri Case pid_gov NAofPakistan QasimKhanSuri Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف Hahahahahah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »