بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نجی تنظیم کے اشتراک سے لو کاسٹ ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھروں کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے، گھروں کی تعمیر مائیکرو ہاؤسنگ لون کے تحت حکومتی سرپرستی میں کی جا رہی ہے، انتہائی کم لاگت سے تعمیر مکانات آسان شرائط اور مناسب قیمت میں مستحق افراد کو دیے جائیں گے۔خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے 15 جولائی 2019 کو نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا بھی آغاز کیا تھا، جس کے تحت غریب شہریوں کو اپنا گھر آسان قسطوں پر فراہم کیا جائے گا، اس سلسلے میں 15 جنوری کوکا آخری دن تھا، ترجمان نادرا نے...

وزیر اعظم 31 جنوری کو انتہائی مستحق افراد کے لیے ایک اور پروگرام کا بھی افتتاح کر چکے ہیں، ’’احساس کفالت پروگرام‘‘ کے تحت بیوہ خواتین سمیت نادار افراد کی مالی امداد اور انتہائی مستحق افراد کو 2 ہزار روپے ماہانہ رقم دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف آزاد کشمیر نہیں ،سارا پاکستان مقبوضہ کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظمصرف آزاد کشمیر نہیں ،سارا پاکستان مقبوضہ کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم Read News Mirpur AzadKashmir Addressing KashmirSolidarityDay KashmirWantsFreedom PMOIndia ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PakPMO KashmirReferendum
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کے پی ہائوس کے دو اہلکار بے ہوشپشاور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاو¿س ملٹی میڈیا کے دو اہلکار کمرے میں گیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اخراجات کے ہدف کے حصول کیلئے پرعزم ہے: وزیر اسدحکومت اخراجات کے ہدف کے حصول کیلئے پرعزم ہے: وزیر اسد Read News Asad_Umar PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریاض 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومتریاض 2020 کے لیے عرب خواتین کا دارالحکومت SaudiArabia ArabWomen Capital CityRiyadh KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد کے لیے مجوزہ زمین پر مسلمانوں کو اعتراض کیوں؟سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انڈیا کی مرکزی حکومت نے ایودھیا میں جس جگہ مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لیے پانچ ایکڑ زمین دینے کا اعلان کیا ہے اس پر مسلمان فریق سوال اٹھا رہے ہیں۔ مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو گراو کہیں اور زمین دو اس پر دنیا کی خاموشی سے مایوسی پیداکر رہی ہے بی بی سی تو یہ رپورٹ دی تھی کے لوگ بہت خوش ہیں اس فیصلے پر ۔۔۔ Shameless media piece u r ! hindo bhi insan ha bhgwan ko mantay ha inko bhe sajada kerna chaheya sref ak bhgwan ko
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn NewsThey both had married intentionally, listened their detailed interview . صنم کا شوہر حامد اسکا کزن ہوکر بھی اس کا ساتھی نہ بن سکا۔ ایک دکھی اور خوش مزاج بہترین گلوکارہ کی ناقدری کی امید نہیں تھی۔ ہر پھول کھلتا ہے بکھرنے کا تصور لے کر جس کو ہنستا ہوا پاؤ گے پریشان ہو گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »