وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف

پریشانی کا شکار ہوگیا۔ایکسپریس کے مطابق کروڑوں روپے کے فنڈز کے اجراءکے باوجود وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا دفتر زبوں حالی کا شکار ہے۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ نے سیکریٹری سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا جس میں چیمبر کی تعمیر و مرمت اور چوہوں کو ٹھکانے لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘

وزیراعلی سیکریٹریٹ کی جانب سے سیکریٹری سندھ اسمبلی کو لکھے گئے انتباہی خط میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی کے چیمبر میں چوہوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں چیمبر کی مرمت کیوں نہیں کی گئی؟ چیمبر کا فرنیچر، ,پردے الیکٹرانکس آئٹم غیر معیاری ہیں اور وہ خستہ حالی کا شکار ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ متعدد خطوط لکھنے کے باوجود وزیراعلی چیمبر کی مرمت نہ ہونا افسوس ناک ہے، وزیراعلی چیمبر کی مرمت، تزئین و آرائش کے لیے محکمہ خزانہ کروڑوں روپے جاری کرچکا ہے، بتایا جائے کہ چیمبر کی مرمت کیوں نہیں کی گئی ؟ خط میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی کے چیمبر میں چوہوں کے خاتمے کے لیے گولیاں رکھی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahahahah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی؛ وزیراعلیٰ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے - ایکسپریس اردووزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ نے چوہوں کے خاتمے کے لیے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کو خط لکھ دیا I can only see two in this picture ? چوہوں کو بھی پتہ ہے کہ مال کدھر ملتا ہے چوہے اپنے بڑے بھاہی کے پاس کیوں نا اںیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیاڈیوڈ کیمرون کے ذاتی محافظ نے طیارے کے مسافروں کو دہشت میں ڈال دیا BritishAirways DavidCameron Plane David_Cameron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچے سے بدفعلی کے الزام میں نوجوان امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردومشتعل افراد نے قاری صبغت اللہ کے سر کے بال، مونچھیں اور داڑھی مونڈ کر سیاہی سے منہ کالا کر ڈالا۔ islamic sazaen hum kyun nahe de rahe hain..kitne bachon ko marte dekhna hay tashaddud se guzar k? Hang him n public اسکو الٹا لٹکاو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گےفلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے Palestine SecurityCouncil POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلاتامریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات Iran USSanctions IranianAirPlanes Fuel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »