منی بجٹ سے160 ارب روپےکا بوجھ عوام پرپڑے گا،سعیدغنی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے صوبائی وزیراطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے 2 ارب روپے نہیں بلکہ 160 ارب روپے کا بوجھ عوام پرپڑے گا SamaaTV

Posted: Dec 31, 2021 | Last Updated: 2 hours agoسندھ کے صوبائی وزیراطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ منی بجٹ سے 2 ارب روپے نہیں بلکہ 160 ارب روپے کا بوجھ عوام پرپڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ ادویات کے خام مال پرٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے مزید مہنگائی ہوگی۔ حکومت دعوے کرتی ہے کہ ملک میں ترقی ہورہی ہے لیکن انہوں نے صنعتوں کے سامان پر112ارب کے ٹیکس لگائے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ کل کابینہ نے منی بجٹ منظورکیا اس وقت ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور ان جماعتوں کے ارکان اس اجلاس میں موجود تھے، جو عوام کا درد رکھنے اور عوامی خدمت گزار بنتے پھررہے ہیں لیکن انہوں نے مخالفت کیوں کی اور اب یہ ڈرامہ کریں گے۔ ان کوصرف موبائل فون کالز پرپرپانچ فیصد ٹیکس پراعتراض ہے اورعوامی مسائل پراب کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ سے عوام پر صرف 2 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا: شیخ رشیدUfffffffffff آپ لوگوں کا بہت بڑا احسان ہے پاکستانی عوام پر Koi khyal kro Wesye he gareeb ko mar do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منی بجٹ سے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں پڑے گا، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردوٹیکس دینے والوں پر مزید ٹیکس لگانا نہیں چاہتے، منی بجٹ سے نہ عوام پر بوجھ پڑے گا اور نہ مہنگائی کا طوفان آئے گا Ha g 👽👾 pr preyga دیکھئے جب اقتصادی پریشانی ملک میں نمودار ہوتی ہے یعنی سپلائی کم اور ڈیمانڈ زیادہ،زیادہ ڈیمانڈ لیکن قوت خرید کم تو بحران پیدا ہوتا ہے پھر منی بجٹ کی ضرورت پڑتی ہے،اشد ضرورت ہے کہ سٹامپ ڈیوٹی بڑھانا،حلف نامہ کم سے کم بیس روپیہ کا،فوج پولیس،سرکاری ملازمین بیج(badges)خریدیں۔ WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 باقي ڪنهن تي پوندو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی بجٹ سے لوگوں پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں پڑے گا: وزیر خزانہ شوکت ترینمنی بجٹ سے لوگوں پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں پڑے گا: وزیر خزانہ شوکت ترین NationalAssembly MiniBudget PTIGovt GovtofPakistan PTIofficial FarrukhHabibISF shaukat_tarin PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

360 ارب کے نئے ٹیکس آج منی بجٹ پیش کیا جائے گاعلاوہ ازیں حکومت آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل بھی قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کرے گی۔ 12 جنوری سے پہلے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس میں منی بجٹ پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے - ایکسپریس اردواپوزیشن ارکان کا منی بجٹ کیخلاف نکتہ اعتراض، ایوان سے واک آؤٹ، اپوزیشن کے کورم کا حربہ کامیاب نہ ہوسکا اسمبلی نہ لکھا کرے اکھاڑہ ہی لکھ دیا کرے Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس: اپوزیشن منی بجٹ کا راستہ روکنے، حکومت منظور کرانے کیلئے پر عزمملک کی معاشی خودمختاری سرنڈر نہ کریں، عوام کا احساس کریں، خواجہ آصف، لوگوں کے دکھوں میں اضافہ ہوگا، راجہ پرویز، ملک مالی مشکلات سے دوچار ہے، شاہ محمود، بل پاس ہوجائے گا، شیخ رشید ملک میں اور جرنیلی اصطبل (نام نہاد پارلیمان) میں نہ کوئی حکومت ہے اور نہ ہی کوئی اپوزیشن ہے ۔ ملک میں تو 'گرینڈ باجوہ اتحاد' کا اقتدار ہے ۔ اور اس گرینڈ باجوہ اتحاد میں ہر ایک شامل ہے ۔ وہ ہر ایک جس نے اسی جرنیلی اصطبل میں صرف پندرہ منٹ میں باجوہ کو ایکسٹینشن کا تاج پہنایا تھا۔ اکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022ء کی تقریبات کی تیاریاں کیسی ہوں؟، اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔وزیراعظم کو دوران اجلاس وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تقریبات کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »