منچن آباد : دو گروپوں کے درمیان تصادم ، 5 افراد زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منچن آباد : دو گروپوں کے درمیان تصادم ، 5 افراد زخمی Crime

منچن آباد پولیس کے مطابق نواحی علاقے اڈا فیڈر پر فلیکس لگانے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔.

منچن آباد پولیس کے مطابق نواحی علاقے اڈا فیڈر پر فلیکس لگانے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتتین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم، 207 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمیبھارت کی ریاست اڑیسہ میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 207 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینگال : اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں پرتشدد مظاہرے، 9 افراد ہلاکافریقہ کے ملک سینگال میں اپوزیشن لیڈر کو دو سال قید کی سزا سنانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے، پُرتشدد مظاہروں میں نو افراد ہلاک اور کئی زخمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم 280 افراد ہلاک, 900 سے زائد زخمی10:14 PM, 2 Jun, 2023, بین الاقوامی, اڑیسہ: بھارت ریاست اڑیسہ میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔  بھارتی ریاست اڑیسہ  میں مسافر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کچے کے علاقے میں مغویوں کی نعشیں اٹھانے پر پنجاب اور سندھ پولیس میں تنازعمیرپورماتھیلو : (دنیا نیوز) گھوٹکی رونتی کچے میں دو مغویوں اور ایک ڈاکو کی ہلاکت ،پنجاب اور سندھ کی پولیس کے درمیان مغویوں کی نعشیں اٹھانے پر تنازع پیدا ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد : برساتی نالے میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحقاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) وفاقی دارالحکومت کے علاقے نیلور میں دو نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »