اسلام آباد : برساتی نالے میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : برساتی نالے میں ڈوب کر 2 نوجوان جاں بحق Pakistan Isalamabad

اسلام آباد پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت 15 سالہ حذیفہ اور 17 سالہ سعد کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں نوجوان نیلور میں سیر وتفریح کی غرض سے گئے تھے جہاں برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس نے ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی ہیں ۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ دونوں نوجوان آپس میں کزن تھے اور ان کا تعلق شکریال راولپنڈی سے ہے جبکہ دونوں میٹرک اور انٹر کے سٹوڈنٹ تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا، 3 افراد جاں بحقمظفر آباد: (دنیانیوز) وادی نیلم میں مال بردار ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجرمانہ کارروائیوں میں سیکیورٹی وردیاں استعمال کرنے والوں پر مقدمے کا حکم - ایکسپریس اردوبادی النظر میں اسلام آباد میں ایک منظم گینگ متحرک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد،ملزمان گرفتاراسلام آباد :(دنیانیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے منشیات کے خلاف آپریشن جاری ہے ، ملک گیر کی جانیوالی کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں فائرنگ سے عالم دین جاں بحقپشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں عالم دین مفتی احسان الحق جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مفتی احسان الحق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس رات گئے گھر میں داخل ہوئی، ملازمین پر تشدد کر کے زبردستی بیان ریکارڈ کروایا ، شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج رات 12 بجے میرے اسلام آباد والے گھر میں ایلیٹ فورس دروازے توڑ کر دوبارہ داخل ہوئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے ملاقات نہ کرنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وضاحتاسلام آباد: (دنیا نیوز) حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس سے ملاقات نہ کرنے کے تاثر پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم وضاحت جاری کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »