منفرد موقع ہے کہ ملک بھرمیں ایک ہی دن عید الفطر منائی جارہی ہے، شبلی فراز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منفرد موقع ہے کہ ملک بھرمیں ایک ہی دن عید الفطر منائی جارہی ہے، شبلی فراز ShibliFaraz EidUlFitr Pakistan Celebrations pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz ImranKhanPTI fawadchaudhry

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ ایک منفرد موقع ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن عید منائی جارہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی متحرک قیادت میں پاکستان اتحاد اور خوشحالی کی منزل کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے لکھا کہ عید مناتے ہوئے ان غم زدہ خاندانوں کو نہ بھولیں جنہوں نے گزشتہ روز طیارے کے حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا۔دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس و

ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایک طویل عرصے کے پاکستان اور عالم اسلام میں ایک عید ہو گی۔انہوں نے مزید لکھا کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں سرخرو کیا، رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمنٰ اور تمام اراکین بھی مبارک باد کے مستحق ہیں، تمام لوگوں نے بڑے دل کا مظاہرہ کیا اور مشکل حالات میں عوام کو ایک عید کی خوشی ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official PTIofficial shiblifaraz ImranKhanPTI fawadchaudhry یہ چوہدری کے برکت ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کی لڑکیوں کا ایسا کارنامہ کہ ہر کوئی داد دے گاکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس نے جنگی حالت کا سماں پیدا کردیا ہے، ہر ملک اپنے اپنے وسائل کے مطابق اس موذی مرض سے مقابلہ کرنے میں مصروف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’لوگوں نے شور مچایا کہ جہاز آ رہا ہے، اس میں سے دھواں نکل رہا ہے‘طیارہ گرنے سے علاقے کے متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا اور طیارے کی زد میں آنے والی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور ٹی وی پر دکھائی دینے والی فوٹیج میں بھی جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے: شہباز شریفچینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکہ ہے: شہباز شریف CMShehbaz Sugar Inquiry Commission Report Eyewash pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحتموسم سرما کے دوران ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑ سکتی ہے: امریکی محکمہ صحت CoronaVirus RobertRedfield US HealthDepartment WinterSeason InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus ye drama bus kr do bht ho gaya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خزانے کی تلاش، میاں بیوی ایک گونگی بہری خاتون کو بھینٹ چڑھانے لے گئےبھارتی ریاست میں میاں بیوی نے خزانے کی تلاش کے لیے ایک گونگی بہری خاتون کو بھینٹ چڑھانے کی کوشش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »