منافع خوروں کیخلاف ایکشن: گورنر پنجاب نے ترامیمی آرڈننس پر دستخط کر دیئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب میں اشیاء خوردونوش پر ناجائز منافع خوری کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ مزید سخت، گورنر چودھری سرور نے منافع خوروں کیخلاف ایکشن کیلئے ترامیمی آرڈننس پر دستخط کر دیئے۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر نگرا

نی 12 رکنی پر ائس کنٹرول کونسل تشکیل دی جائے گی۔ گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول کونسل میں 4 صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری اور دیگر افسران شامل ہونگے۔ وزیر برائے انڈسٹری، وزیر بر ائے لائیوسٹاک، وزیر خوراک اور ایگری کلچر کونسل کے رکن ہوں گے۔ پرائس کنٹرول کونسل سپیشل مجسٹریٹ اور دیگر حکومتی افسران کی کارکردگی کو بھی مانٹیر کر یگی۔

نئے ایکٹ کے تحت ذخیرہ اندوزوں کو ایک ماہ سے سال تک سزا، ایک ہزار سے 1 لاکھ روپے تک جر مانہ ہوگا۔ دوبارہ منافع خوری کے جرم پر کم از کم ایک سال سز اور کم ازکم 1 لاکھ روپے جر مانہ کیا جائے گا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کر نیوالے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، مہنگائی کا خاتمہ حکومت کی اولین تر جیح ہے، منافع خوروں کیخلاف حکومتی ادارے سخت ایکشن لیں گے، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا چاہتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران آپریشن مریضوں کے جگر پر آٹو گراف دینے والے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخحقیقات کے دوران سائمن نے اعتراف کیا کہ انہوں نے 2013 میں ایک خصوصی آرگن بیم مشین سے دو مریضوں کے جگر پر دستخط کیے تھے مزید جانیے : GeoNews livertransplant england
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف منی لانڈرنگ مقدمہ کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افسوس ناک خبر۔۔گیس سلنڈر دھماکہ۔۔ 8 افراد جھلس گئےملتان روڈ پر واقع نجی سوسائٹی کے باہر ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکے کے باعث آٹھ افراد جھلس گئے، ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف سٹیج اداکارہ شوہر سمیت گرفتار۔۔جرم جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گےملتان میں پولیس نے سٹیج اداکارہ آئمہ خان کے گھر پر چھاپہ مار کر مغوی بچہ بازیاب کرلیا جبکہ اداکارہ کو شوہر سمیت گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈسکہ ضمنی انتخاب میں بے قاعدگیاں ، ملوث 60 افسران کے گرد گھیرا تنگڈسکہ : الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں بے قاعدگیوں پر سابق ڈپٹی کمشنر،سابق ڈی پی اوسمیت 60افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا ایف بی آر فنڈز کی قلت کا شکارسالانہ کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) فنڈز کی قلت کا شکار ہوگیا، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »