شہبازشریف منی لانڈرنگ مقدمہ کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ لاہور

Jan 13, 2022 | 13:49:PM

لاہور لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے بد نیتی پر تحقیقات شروع کیں، جیل میں شامل تفتیش بھی کیا گیا، تحقیقات میں اب تک شہباز شریف کا کوئی بے نامی اکاؤنٹ سامنے نہیں آیا، ایک ہی معاملے کی دو انویسٹی گیشن ایجنسیز تحقیقات نہیں کر سکتیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہم نیب کا معاملہ دیکھے بغیر کیسے کہہ سکتے ہیں کہ معاملہ ایک ہی ہے۔ وکیل شہباز شریف نے درخواست نئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونواز شریف کے باہر بھیجنے کے فراڈ کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، فواد چوہدری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت شہباز شریف کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی: فواد چودھریاور میاں سانپ کو باہر فرار کروانے والے وزیر کہاں جائیں گے؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کو ہسپتال منتقل کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو ہسپتال منتقل کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، کل ہی اس کا پتہ چلا ہے۔ ان کاکہناتھاکہ ہم یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 13, 2022, لاہور, Page 1,فضل الرحمن سے ملاقات ، ہر ہتھیار استعمال کرنا ہوگا، شہباز ، عدم اعتماد پر غور کیلئے 25 جنوری کو اجلاس طلب PMLN CMShehbaz MoulanaOfficial PmlnMedia pmln_org NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے پریکٹس میچز کا آغاز کر دیاپاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل7 کی تیاریوں کے لیے پریکٹس میچز کا آغاز کردیا ہے ، کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو جاننے کے لیے کیمپ بہت ضروری ہے ، اس کا سب کو فائدہ ہو گا۔ DailyJang چھوٹی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناامیدی کچھ بڑا کرنے کی سوچ آئے دوسرے ہی لمحے آپ کے دل میں خیال آئے نہیں شاید میں یہ نہ کر پاؤ حقیقتاً آپ دوڑنے سے پہلے ہی اپنی ہار مان چکے ہوتے ہیں۔امید ہے تو کامیابی ہے امید ہے تو نہ آپ کو سمندر روکے گا نہ پہار۔ Follow me thanks 13/01/2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »