ممبئی سے گوا جانے والی بھارتی کروز شپ میں کورونا وبا پھوٹ پڑی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرس کی تصدیق کے بعد پورٹ حکام نے کروز شپ کو اس کی منزل کے قریب گزشتہ روز روکا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارت کے ایک کروز شپ میں کورونا وباء پھوٹ پڑی۔ بھارتی طبی عہدیدار کے مطابق کروز شپ میں سوار 66 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

کروز شپ میں موجود 2 ہزار سے زائد افراد کو باہر نکلنے سے روک دیا گیا ہے۔ کروز شپ ممبئی سے گوا جا رہا تھا۔گوا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ مسافروں کو جہاز سے نکلنے کی اجازت دینے سے متعلق فیصلہ ابھی زیر غور ہے۔ دوسری جانب بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کورونا کے 33 ہزار 750 کیسز اور 123 اموات رپورٹ ہوئیں۔

وائرس سے متاثرہ افراد کی یہ تعداد 18ستمبر کے بعد سے یومیہ کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ ہے جبکہ کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تعداد 1700ہوگئی ہے۔بھارتی اداکار جان ابراہم اور انکی اہلیہ کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا، اس حوالے سے جان ابراہم کا کہنا ہے کہ وہ اور انکی اہلیہ مکمل ویکسینیشن شدہ ہیں اور ان میں کوروناکی معتدل علامات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف آف دی نیول سٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان نیوی کے ناملوکیشن صاف کرنے میں کوئی غلطی نہیں کرینگئے ٹارگٹ سو فیصد درست ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

50میگا پکسل کیمرے والا فلیگ شپ فون متعارف8 جی بی ریم ، 128 اور 256 جی بی میموری والے فون کی قیمت بالترتیب 1 لاکھ 31 ہزار اور 1 لاکھ 39 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آنکھوں کا سرخ ہونا ۔بالوں کا گرناور جلد کی خارش بھی اومی کرون کی نشانیاں ۔۔ماہرین نے خبردار کر دیاتحقیقی ٹیم نے کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی معلومات جمع کیں اور ان کے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے جانکاری حاصل کی۔ میرے بال گزشتہ پانچ سال سے مسلسل گر رہے ہیں آنکھیں بھی کبھی کبھی سرخ ہو جاتی ہیں کہیں یہ اومی کرون تو نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیونل میسی ساتھی کھلاڑیوں سمیت کورونا کا شکار ہوگئےتمام کھلاڑی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے قرنطینہ میں ہیں، فرانسیسی کلب کا بیان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ۔۔۔ملک بھر میں مزید6افراد جاں بحق24گھنٹے میں 45 ہزار 643 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 708افراد کا کورونا مثبت آیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحقملک بھر میں کورونا کے وار مزید تیز ہوگئے ۔کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق جبکہ 594 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »