امارت اسلامیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امارت اسلامیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ ARYNewsUrdu

امارت اسلامیہ فورسز کا ہیلی کاپٹر گرِ کر تباہ ہو گیا جب کہ طالبان حکومت نے دیگر ممالک سے ‏اپنے ہیلی کاپٹر واپس دینے پر زور دیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق پیر کے روز قندھار میں امارت اسلامیہ فورسز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا ‏ہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ سوار افراد کے بارے ‏میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔امارت اسلامیہ کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی کا کہنا ہے کہ طیاروں کی واپسی کے لیے اعلیٰ ‏سطح پر مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔

اگست میں طالبان کے کابل کا کنٹرول سنبھالنے اور اتحادی افواج کے انخلا کے دوران افغان پائلٹ ‏طیاروں پر تاجکستان، ازبکستان اور پڑوسی ممالک فرار ہو گئے تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ 40 سے زیادہ طیارے پڑوسی ممالک خاص طور پر تاجکستان اور ازبکستان کے ‏لیے اڑان بھرے تھے اور اب ان طیاروں کی واپسی پر بات چیت شروع ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلانجماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان ARYNewsUrdu MoLk dahrno ki qabeL nahi he. Rahe rast iqdame motaLeba kare. Awam ko TakLeef dena awr rozgar par assar karna mokamaL awam awr moLk ki Tabahi he. Jo bhi motaLeba ho Hakomat se karna chahey. دہشت گرد جماعت اسلامی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاریموسم سرد ہونےکے باوجود بچے بڑے اور بزرگ دھرنے میں شریک ہیں، خواتین بھی کل سے دھرنے میں شریک ہوں گی Ask them where funds gone for last 3 years
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، بلدیاتی ایکٹ ہائیکورٹ میں چیلنججماعت اسلامی کا دھرنا جاری، بلدیاتی ایکٹ ہائیکورٹ میں چیلنج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جماعتِ اسلامی کا دھرنا، کل سے خواتین بھی شرکت کریں گیبلدیاتی قوانین کے خلاف کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے جماعتِ اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، دھرنے کے شرکاء نے سخت سردی میں رات سڑک پر گزاری، پیر سے دھرنے میں خواتین کی شرکت کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں معیشت تباہ حال ملی، اب صورتحال بہتر ہے: وزیراعظم کا اظہار اطمینانعوام کو آئندہ ماہ مہنگائی میں کمی سے متعلق بھی بتائیں، ہماری معاشی ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش ہے، وزیراعظم کی حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کو ہدایت جھوٹوں پر خدا کی لعنت ImranKhanPTI GovtofPakistan عمران خان صاحب وہ تباہ حال معشیت ٹھیک تھی عوام کے یہ حالات نہیں تھے ہم آپ کو ووٹ دے کے پچھتا رھے ہیں اب بس ہوگئی ہے، آپکی مہربانی ملک چوروں کے ہاتھ ہی دے دیں وہ عوام کو کھلا بھی دیتے تھے آپ سب چیھن رھے ہیں اپکی معیثت کی صورتحال تو ظاھر ھے حکومت ملنے کے بعد بہتر ھی ھو گی۔ عوام کی معیشت کا بھی سوچ لیں کچھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز - ایکسپریس اردومحمد حسنین کی تباہ کن بولنگ سڈنی تھنڈر کی فتح کی وجہ بنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »