ڈیجیٹل بینک قائم کرنے کیلئے گرین سگنل مل گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سال 2022ء کے آغاز پر ڈیجیٹل بینکوں کیلئے لائسنسنگ اور ریگولیٹری فریم ورک متعارف کرادیا، پڑھیے wakilurrehman کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 3, 2022 | Last Updated: 5 hours ago

ڈیجیٹل بینکس کیلئے لائسنس جاری کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے طریقۂ کار اور ریگولیٹری فریم ورک کی جو تفصیلات جاری کی گئی ہیں، اس کے مطابق ڈیجیٹل بینک سے مراد ایسا بینک ہے جو تمام اقسام کی مالی مصنوعات اور خدمات عام برانچوں کے بجائے ڈیجیٹل پلیٹ فارم یا الیکٹرانک چینل کے ذریعے فراہم کرتا ہے۔ عام بینکوں کے مقابلے میں ڈیجیٹل بینک کے قیام کیلئے درکار سرمائے کی حد بھی کم رکھی گئی اور تجرباتی مرحلے میں کم از کم سرمایہ 1.5 ارب روپے درکار ہوگا جو 3 سال کی عبوری مدت میں بتدریج بڑھا کر 4 ارب روپے کیا جائے گا، قواعد کے مطابق ریٹیل ڈیجیٹل بینک کو شرائط پورا کرنے پر فُل ڈیجیٹل بینک کا لائسنس دیا جاسکے گا۔

فریم ورک کے مطابق ڈیجیٹل بینکوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ مینجمنٹ عملے، دیگر سپورٹ آپریشنز کیلئے پاکستان میں اپنے کاروبار کیلئے باقاعدہ ایک جگہ قائم کریں جو اسٹیٹ بینک اور دیگر ضابطہ کاروں سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کیلئے رابطے کے طور پر کام کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wakilurrehman

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینک صارفین کی موجیں لگ گئیں بینک بیلنس میں راتوں رات بڑا اضافہ01:33 PM, 2 Jan, 2022, دلچسپ و عجیب, لندن: برطانیہ میں بینک صارفین کی موجیں لگ گئیں، شہریوں کے اکاؤنٹس میں راتوں رات ہزاروں پاؤنڈز کا اضافہ ہو گیا۔ غیر ملکی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بینک کی غلطی نے رات راتوں لوگوں کو مالا مال کردیابینک کی غلطی نے رات راتوں لوگوں کو مالا مال کردیا ARYNewsUrdu ایسی غلطی میرے بینک والوں سے بھی ہو جائے 😁 SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1 آسرو ڪيون ڇا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینک اورمالیاتی ادارے کل بند رہیں گےعملہ معمول کے مطابق ڈیوٹی پر آکر اپنے صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرے گا تاہم عوامی لین دین نہیں ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا نواز شریف واپس آئینگے اور انتخابات ہونگے؟ عمران خان کیلئے 2022 کیسا رہیگا؟2022 عمران خان کیلئے مہنگائی اور بے روز گاری سمیت متعدد بحرانوں کے بھنور میں پھنسنے کا سگنل دے رہا ہے: ماہر فلکیات نجومی جہنمی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مزدوروں کے بچوں کیلئے اسکولوں کا قیام، پنجاب حکومت کا بڑا اقدام -وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی ہدایت پر میانوالی میں بھٹہ مزدوروں کے بچوں کی تعلیم کیلئے چار خصوصی اسکول قائم کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملے کیلئے پستول نیلا گنبد مارکیٹ سے خریدا گیا، 3 اسلحہ ڈیلر زیرحراستلائسنس کے بغیر پستول کیوں فروخت کیا گیا. عمدہ۔ عام آدمی کے لیے بھی تفتیش کا ایسا جدید معیار استعمال ہونا چاہیے۔ You just a post about Yaseen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »