ممبئی کے کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع پہننے، حجاب کرنے پر پابندی لگادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ممبئی کے ایک کالج نے مسلمان لڑکیوں کے برقع اور حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔

بھارت میں اب تعلیمی درسگاہ بھی مسلم دشمنی کی زد میں آگئے ہیں، ممبئی میں این جی اچاریہ اینڈ ڈی کے مراٹھے کالج میں مسلمان بچیوں کو برقع اور حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔

برقع پر پابندی عائد کی بات میڈیا میں آئی تو کالج انتظامیہ نے صفائی دیتے ہوئے کہا تھا کہ جونیئر کالج کے لیے ڈریس نافذ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے کالج کی پرنسپل سے اس بارے میں بات کرنی چاہی لیکن انھوں میں کوئی جواب نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممبئی کے کالج میں حجاب اور برقع پر پابندی عائدکالج کا حجاب اور برقع پع پابندی کا فیصلہ مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، طالبات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کالج انتظامیہ نے حجاب پر پابندی لگادیبھارتی میڈیا کے مطابق مسلم طالبات کے برقعہ، حجاب اور نقاب پہنے پر پابندی لگاتے ہوئے اس لباس کو‘ غیر مہذب‘ کہا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ کا بدترین جنسی اسکینڈل، ملزم نے پولیس کو دیکھ کر یو ایس بی نگل لیسینکڑوں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کا بھیانک بہت بڑا جنسی اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے، پکڑے جانے والے گینگ کے سرغنہ نے پولیس کو دیکھتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دیےگزشتہ ماہ ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان تک اسرائیل کو بعض مصنوعات برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزامبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ انوج نے خودکشی نہیں کی اسے قتل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »