ممبئی کے کالج میں حجاب اور برقع پر پابندی عائد

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالج کا حجاب اور برقع پع پابندی کا فیصلہ مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، طالبات

ٓآرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانیمہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 20 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیںرواں مالی سال کے 10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا4 دن قبل دفنائے گئے آدمی کو زندہ باہر نکال لیا گیا؛ ملزم گرفتارکراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمدبھاتی شہر ممبئی کے چیمبور کالج نے طالبات کے حجاب کرنے اور برقع پہننے پر عائد پابندی میں توسیع...

اس مہینے کے آغاز میں ہی کالج نے ایک ‘ڈریس کوڈ’ متعارف کرایا تھا جس میں دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ مذہبی اہمیت کے حامل لباس اور اشیاء کو ‘ظاہر کرنے’ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ کالج کی مسلم طالبات نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کالج انتظامیہ نے حجاب پر پابندی لگادیبھارتی میڈیا کے مطابق مسلم طالبات کے برقعہ، حجاب اور نقاب پہنے پر پابندی لگاتے ہوئے اس لباس کو‘ غیر مہذب‘ کہا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والا یہ انجکشن ہرگز نہ خریدیں!اسلام آباد : درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »