ملک میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، پختونخوا میں تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ خیبرپختونخوا میں تعداد 2 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی، دیگر شہروں میں بھی مریض سامنے آنے لگے، کراچی میں پیر سے ڈینگی کے خا

تمے کیلئے سپرے کیا جائے گا۔

ڈینگی کا ڈنک تیز، مچھر کی افزائش کو روکنا حکومتی اداروں کے لیے چیلنج بن گیا۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگا، صوبے کے مختلف علاقوں میں مزید 134 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ افراد کی تعداد2 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ کراچی میں ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات کیلئے انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں شہر میں سپرے کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں قائم کمیٹی سپرے مہم کی نگرانی کرے گی، شہر میں رواں ماہ ڈینگی کے 641 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول، مرض نے ملک بھر میں پنجے گاڑ لئےلاہور: (دنیا نیوز) راولپنڈی میں مزید 181 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کر گئی۔ فیصل آباد میں بھی مزید دو افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کنٹرول سے باہر ہو گیا۔ مزید چار اضلاع کو لپیٹ میں لے لیا۔ صوبے میں مزید ایک ہزار 638 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سردیاں آئیں تو ختم ہو جائے گا Jitni zaleel hakumat hai kuch b control nahi hona in sy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈینگی آئوٹ آف کنٹرول، مرض نے ملک بھر میں پنجے گاڑ لئےڈینگی آئوٹ آف کنٹرول، مرض نے ملک بھر میں پنجے گاڑ لئے Dengue OutOfControl Disease Countrywide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674 ہوگئی، محکمہ صحت - ایکسپریس اردوگزشتہ 2 ماہ کے دوران وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت اننا للہ و اننا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی بے قابو، مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی10:52 AM, 20 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 348 کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلی، ملک کے70فیصد علاقے میں قحط کی صورتحالبارشیں نہ ہونے سے ندی نالے خشک اور مویشیوں کاچارہ بننے والا سبزہ سوکھ کرختم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »