پاکستان میں ہندو کمیونٹی بھی مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں میدان میں آگئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی ریلیاں نکالی گئیں، ہندو کمیونٹی بھی مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں میدان میں آگئی۔ شرکا نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمی

ریوں کی مرضی کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پوری قوم کشمیریوں کی آواز بن گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں نکالی گئی ریلیوں میں بھارت کیخلاف احتجاج کیا گیا۔ آزاد کشمیرکے علاقے چڑہوئی میں خواتین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی، وادی میں جاری کرفیو کے خلاف قرار داد بھی پیش کی گئی، ریلی میں طالبات کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے میرپور آزاد کشمیر کی خواتین سڑکوں پر آگئیں، خواتین ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام یکجہتی ریلی نکالی گئی، خواتین کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کرتی رہیں۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہندوبرادری کی جانب سے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ریلی نکالی گئی۔ شرکا نے بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت کی، فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونجتی رہی۔

نواب شاہ میں بھی طلبہ کی بڑی تعداد نے کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالی، طلبہ بھارت ظلم و ستم کیخلاف نعرے لگاتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان میں ہندو برادری پر تشدد ملک کے خلاف سازش ہوگی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا میں زیادہ خوش رہنےو الوں ممالک میں پاکستان کا کونسا نمبر ؟www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، پختونخوا میں تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگر کوئی پاکستان سے کشمیر میں داخل ہوا تو وہ کشمیریوں کا دشمن ہوگا، وزیراعظمطورخم: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی کشمیرمیں داخل ہوا تو وہ پاکستان اور کشمیریوں کا دشمن ہوگا۔ اس سے بھارت کو موقع ملے گا، وہ کہے گا پاکستان سے دہشت گرد داخل ہوئے۔ roznamadunya لو جی سن لو گل roznamadunya کیا یہ یو ٹرن ہے ۔ اپ نے تو کہا تھا مجھے اقوام متحدہ سے ہو کر انے دو پھر بتاوں گا ۔ بارڈر کی طرف کب جانا ہے ۔ میرے حکم کا انتظار کرنا ۔ He is right...exactly what india want k pakistan ki trf se ioc kashmir m koi hrkt ho r hm pak ko.bdnaam kr sky r boly k hum ne thk kia hai pak waha dehshat gardi krwata..so guys plz smjny ki koshish kry jazbat m mt aye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »