ملک کی 96 فیصد مٹھائیاں معیاری ہیں، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی رپورٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی 96 فیصد مٹھائیاں معیاری ہیں، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی رپورٹ جاری ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی حکام نے ریاست میں تیار کی جانے والی 96 فیصد مٹھائیوں کو معیاری قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کے فورڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے ملک بھر میں مٹھائی کی دکانوں پر 15 سے 19 تفتیشی دور کیے۔تفتیشی ٹیم نے نمونوں کی جانچ کے بعد ساڑھے تین ہزار کلو مٹھائی ضائع کی جبکہ 60 ہزار 187 مٹھائیوں میں سے 266 کو غیر معیاری قرار دیا۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ نمونے کے تجزئیے سے معلوم ہوتا ہے کہ ریاست میں تیار کی جانے والی 96 فیصد مٹھائیاں معیار کے مطابق تیار کی جارہی ہیں جبکہ جو غیر معیاری قرار دی گئی ہیں ان کی تیار میں قوائد و ضوابط پر عمل نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات