ملک میں 10 ماہ کے دوران پولیو وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، بریفنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں گزشتہ 10 ماہ کے دوران پولیو وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر، گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ پنجاب، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، وزیر صحت بلوچستان، انجینئر ان چیف پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز، چیف سیکریٹریز، ڈبلیو ایچ او، یونیسیف، سی ڈی سی، گاوی، بل اینڈ میلنڈا گیٹس کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

اجلاس کے شرکاء کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ اگلے 5 برسوں کے لیے 798 اعشاریہ 6 ملین ڈالر کا پی سی ون منظوری کےلیے تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند ماہ میں بجلی کی بنیادی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، حماد اظہروفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی بنیادی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ Bc
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احساس راشن رعایت پروگرام میں 10 دسمبر تک رجسٹریشن ہو گی ثانیہ نشتراحساس راشن رعایت پروگرام میں 10 دسمبر تک رجسٹریشن ہو گی، ثانیہ نشتر SaniaNishtar EhsaasRashan Registration MoIB_Official GovtofPakistan SaniaNishtar Ehsaas_Pk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احساس راشن رعایت پروگرام میں 10 دسمبر تک رجسٹریشن ہو گی ثانیہ نشتراسلام آباد :- وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ جن کی ماہانہ آمدنی 50 ہزار روپے سے کم ہے وہ احساس راشن رعایت SaniaNishtar PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI Ehsaas_Pk SaniaNishtar PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI Ehsaas_Pk justiceforahsanchaudary My brother passed away on 24Oct21due to negligence of Dr Ahmad and Dr Asad Ali Khan of Iqra Hospital Johar Town. Plz spread this massage as much as u can so that a legal action may be taken by making an inquiry committee. primeministerCMusman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا ہر ماہ پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا اعلانحکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اپنا خزانہ بھرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ حکومت ہر ماہ پیٹرولیم لیوی 4 روپے 95 پیسے بڑھائے گی SamaaTV Reserves are also very important Shame One day of Allah is equal to our 50 thousand years. How to understand it.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فائزر ویکسین بچوں میں 4 ماہ بعد بھی مؤثردنیا بھر کے مختلف ممالک میں بچوں کی بھی کووڈ 19 کی ویکسی نیشن کروائی جارہی ہے، فائزر ویکسین بچوں کو لگانے کے حوالے سے ایک نئی تحقیق ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »