فائزر ویکسین بچوں میں 4 ماہ بعد بھی مؤثر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائزر ویکسین بچوں میں 4 ماہ بعد بھی مؤثر arynewsurdu pfizervaccine

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بچوں کی بھی کووڈ 19 کی ویکسی نیشن کروائی جارہی ہے، فائزر اور بائیو این ٹیک ویکسین بچوں کو لگائے جانے کے حوالے سے ایک نئی تحقیق ہوئی ہے۔

کمپنیوں کی جانب سے نیا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا کہ اس عمر کے بچوں کو ویکسین کی دوسری خوراک کے استعمال کے 4 ماہ بعد بھی 100 فیصد تحفظ حاصل تھا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ دوسری خوراک کے استعمال کے کم از کم 6 ماہ بعد بھی ان بچوں میں تحفظ کے سنجیدہ تحفظات کا مشاہدہ نہیں ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں 34 سال بعد ایک فوجی جوڑے کے گھر پانچ بچوں کی پیدائشسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا میں 1987 کے بعد پہلی مرتبہ ایک گھر میں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ سیول نیشنل یونیورسٹی ہسپتال کے مطابق تمام بچے صحت مند پیدا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں 16 لاکھ 85 ہزار بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاو کی ویکسین لگائی جائے گیڈائریکٹر ہیلتھ سروسز متعدی امراض ڈاکٹر نسیم حسرت قاضی نے کہا کہ بچوں میں خسرہ اور روبیلا جیسی بیماریوں کے پھیلائو میں عموماً اضافہ ہو جاتا ہے،اس لئے حکومت کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں 16 لاکھ 85 ہزار بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاو کی ویکسین لگائی جائے گیآزاد کشمیر میں 16 لاکھ 85 ہزار بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاو کی ویکسین لگائی جائے گی AJK Measles Rubella Vaccine Vaccination Children Campaign PMOAJK GovtofAJK PresOfAJK nhsrcofficial OfficialNcoc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوجی جوڑے کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائشنوزائیدہ بچوں کے ماں اور باپ دونوں فوج میں کیپٹن کے عہدے پر تعینات ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وہ عورت جو بچوں کو پیسے دے کر گلوکار عاصم اظہر پر نظر رکھواتی رہیکراچی (ویب ڈیسک) معروف گلوکار عاصم اظہر کی والدہ، پاکستان کی معروف سنیئر اداکارہ گُلِ رانا نے بچوں کو پیسے دے کر بیٹے پر نظر رکھوانے کا انکشاف کردیا۔ ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کو فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟فضائی آلودگی بچوں کے لیے بہت خطرناک ہے۔ درحقیقت، آلودگی بڑوں کے مقابلے بچوں کے لیے زیادہ نقصان دہ ہے کیونکہ ان کے جسم کے اہم اعضاء یا پھیپھڑوں کی نشوونما جاری ہے۔ بالغوں کے مقابلے بچوں میں سانس کے مسائل بہت آسانی سے پیدا ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ لہٰذا، ایسے وقتوں میں، جب اردگرد کی ہوا بہت آلودہ ہو، بچوں کا زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »