ملک میں کورونا سے مزید ایک ہزار 971 متاثر، اموات ساڑھے 5 ہزار سے متجاوز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 17 جولائی بروز جمعہ کو ایک ہزار 971 نئے کیسز اور 49 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ 5 ہزار مریض صحتیاب ہوئے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں کچھ حد تک بہتری دیکھی گئی ہے اور یومیہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

یہی نہیں بلکہ صحتیاب افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافے نے ملک میں فعال کیسز کی تعداد کو بھی کافی حد تک کم کردیا ہے اور اس وقت ملک میں 70 فیصد بیمار شفایاب ہوچکے ہیں۔ایک ہی دن یعنی 26 فروری کو سامنے آئے تھے جس کے بعد اس وبا کو یہاں ساڑھے 4 ماہ سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے اور اس دوران جون میں یہ وبا اپنے عروج پر دیکھی گئی۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جون میں وائرس کی تشویشناک صورتحال دیکھنے میں آئی اور کیسز بڑھ کر 2 لاکھ 12 ہزار اور اموات 4300 سے تجاوز کر گئیں۔ نئے کیسز کے بعد صوبہ سندھ میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار 238 اور اموات کی تعداد ایک ہزار 952 تک جا پہنچی۔ملک میں کورونا کی صورتحال کی نگرانی کے لیے قائم سرکاری پورٹل کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی کیسز 484 کے اضافے کے بعد 89 ہزار 23 ہوگئے ہیں۔اسلام آباد

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوزسردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث یورپی کمیشن نے رکن ممالک سے فلو ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد کیسز اور 5320 اموات ہوگئی'وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسانی تاریخ میں کوویڈ19ایک بڑی وباہے، ملک میں 249744 کیسز اور 5426 اموات ہوگئی ہیں جبکہ سندھ میں 106622 کیسز اور 1826اموات ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »