ملک میں کورونا کے وار، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 1235 افراد متاثر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا کے وار، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 1235 افراد متاثر مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے پنجاب میں ایک اور ہلاکت سامنے آگئی جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ مزید 56 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بھی 1235 تک جا پہنچی ہے۔

گزشتہ روز جاں بحق ہونیوالا 75 سالہ شخص لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کا رہائشی تھا اور اس کا سیمپل اسکے گھر میں ہی لیا گیا تھا۔ معمر شخص پہلے ہی متعدد بیماریوں کا شکار تھا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پنجاب میں 10 مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں اس لئے مریضوں کی تعداد بڑھے گی۔سندھ کے ترجمان محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں 8 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 421 ہوگئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ نئے کیسز میں سے کراچی میں مزید 7 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صرف کراچی میں کیسز کی تعداد 153 ہوگئی ہے جب کہ حیدرآباد سے بھی ایک کیس رپورٹ ہوا ہے اور ایک مریض دادو میں زیر علاج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان میں مزید 39 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی،8 افراد جاں بحق Coronavirus Cases Swell Pakistan Recovered COVID19 CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102 ہوگئیRead More : Lockdown21 Quarantine coronavirus CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic StayAtHomeSaveLives Covid_19PH StopTheSpreadOfCorona Covid19Out Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، مشتبہ افراد مساجد میں نہ آئیں: مفتی منیب الرحمنکورونا وائرس، مشتبہ افراد مساجد میں نہ آئیں: مفتی منیب الرحمن Coronavirus Suspects Not Come Mosques MuftiMuneeburRehman COVID19Pakistan Covid19Out CoronavirusLockdown StayAtHomeSaveLives ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov ان مولبی صاحب کو کوئی سمجھائے کہ اکثر بیماروں میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں جیسا کہ سعید غنی کے ساتھ ہوا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 123 ہوگئیکورونا کے سب سے زیادہ کیسز پاکستان کے کونسے شہر میں رپوٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »