نماز جمعہ کے اجتماعات محدود، علماء کی حمایت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر علماء نے نماز جمعہ کے اجتماعات محدود کرنے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کر دی۔ SamaaTV CoronavirusLockdown

Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

گزشتہ روز صدر مملکت کی زیرصدارت گورنرز اور علماء کی ویڈیو کانفرنس ميں علماء نے فيصلے کا اختيار حکومت کو دیا۔ عارف علوی نے علماء سے درخواست کی کہ عوام کو گھروں میں نماز پڑھنے کا کہيں جس پر علماء نے صدر کو مکمل تعاون کی يقين دہانی کرا دی۔ وفاقی وزير مذہبی امور نورالحق قادری نے حکومتی فيصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کرونا کو روکنا صرف حکومت کا نہيں بلکہ ہر فرد کا کام ہے۔ تمام تراحتياطی تدابير کے ساتھ ملک بھر ميں نماز جمعہ کے اجتماعات ہونگے۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے فيصلے کو سراہتے ہوئے سما سے گفتگو ميں کہا کہ لوگوں کو مساجد ميں اپنی اور ديگر کی حفاظت کو يقينی بنانا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

All

چند علمائے کرام نے حمایت کی ہے جاہل حکومت نے اتحاد ختم کردیا

Nice

This is not good desction v v bad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا باجماعت نماز اور جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونماز اور جمعہ کی ادائیگی کے لیے محدود تعداد میں نمازی مسجد آئیں گے، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری محدود کا مطلب پہلے آئیے پہلے پائیے اس سے انشاء اللہ بہتری آئے گی۔ زیادہ اوور مت ہو تمام مسجدیں کھلی رہیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگادیسندھ حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگادی ARYNewsUrdu Good decision 😭😭 بہت اچھا کیا۔ پنجاب اور وفاق کو بھی ایسے کام کرنے چاہیں۔ یہ مولوی گدھے ہوتے ہیں جن پر چند کتابیں لدی ہیں۔ عقل سے فارغ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس : مساجد میں باجماعت نماز اور جمعہ محدود کرنے کا فیصلہ. اجتماعی طور پر جمعہ اور جماعت کا روکنا جائز نہیں ہے۔ کیونکہ بہت سے ایسے جگہیں ہیں جہاں وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہیں۔وہاں کے لوگوں کو اس طرح کے اعلانات کو ماننا مشکل ہوجائے گا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 1,200، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد نو، باجماعت اور جمعہ کی نماز محدود کرنے کا فیصلہ - BBC Urduسندھ اور پنجاب میں جمعرات کو نئے مریض سامنے آنے کے بعد پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1200 تک پہنچ گئی۔ پنجاب میں مزید ایک مریض کی ہلاکت کے بعد ملک میں ہلاک شدگان نو ہو گئے ہیں جبکہ 21 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ استغفرُاللہ اللہ رحم فرمائے ہمارے ملک پر پوری دنیاکی انسانیت پر احتیاط کی ضرورت ہے اللہ رحم
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »