کورونا وائرس، مشتبہ افراد مساجد میں نہ آئیں: مفتی منیب الرحمن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس، مشتبہ افراد مساجد میں نہ آئیں: مفتی منیب الرحمن Coronavirus Suspects Not Come Mosques MuftiMuneeburRehman COVID19Pakistan Covid19Out CoronavirusLockdown StayAtHomeSaveLives ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

ضرور پڑھیں: گورنر ہاؤس کراچی میں مفتی تقی عثمانی اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ طبی بنیاد پر حکومت روک نہیں سکتی، جماعت گھرکی خواتین کے ساتھ بھی ہوسکتی ہے۔ پچاس سال سے زائد اور بیمارمسجد نہ آئیں،ان کو جماعت کا ثواب ہوگا۔

مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ مسجدوں کے دروازوں پر سینیٹائیزرلگائے جائیں۔ جن لوگوں کو ڈاکٹرز نے منع کیاہے وہ گھروں پرنماز پڑھیں، نابالغ بچے نمازکے لئے مسجد نہ آئیں، انفرادی اور اجتماعی غلطیوں کی اللہ سے معافی مانگیں۔ نماز باجماعت جاری رہے گی۔ مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ ملک میں کرونا وائرس کا مسئلہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ دنیا میں وائرس نے تباہی مچادی ہے، کوئی بھی وبا اللہ کی مرضی سے آتی اوران کی مرضی سے جاتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ احتیاطی تدابیر نبیؐ کی سنت ہے، وبا میں حفاظتی طورپر محتاط نہ رہا جائے تو زیادہ لوگ متاثرہوتے ہیں، قرآن میں بتایا گیا ہے کہ مصیبتیں ہمارے اعمال کی وجہ سے آتی ہیں۔مفتی تقی عثمانی کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے مختلف طریقے اختیارکئے جو سبب بنے۔ توبہ استغفارکے بغیر چھٹکارہ مشکل ہے، عریانی، ناانصافی، منافع خوری، سودخوری، زنا ودیگرگناہوں پرمعافی مانگی جائے، اگرایسا نہ کیا گیا تو بچنا مشکل ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مسجدوں میں نماز کے متعلق غلط فہمی پیداہوگئی ہے، تمام مکاتب فکرکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov ان مولبی صاحب کو کوئی سمجھائے کہ اکثر بیماروں میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں جیسا کہ سعید غنی کے ساتھ ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد بیک وقت اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد بیک وقت اذانیں CoronaVirusPakistan CoronavirusLockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیں CoronaVirusPakistan CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan IshaPrayer Azaans PrayersForCoronaFreeWorld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‏کورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویکورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی CoronaVirus Pakistan CricketTeam FitnessTest Postponed pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں خاتون جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد8 ہو گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus اس طرح کی خبر برائے خبر نہ دیں تو اچھا ہے. Don't create non-issues
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ، *Remove lockdown from Kashmir. Allah will remove the crona virus from all over the world.* *Otherwise, the Corona virus can destroy you* * Do your part in spreading this message to the world.* He is above 70 and they say Corona is fatal for so aged.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »