ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابیشہریوں کو پریشانی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی جس کے باعث

پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہ ہو سکے، پاسپورٹ کیلئے آنے والے شہریوں کو تصویر اور بائیومیٹرک کے بعد طویل انتظار کرنا پڑا۔ ملک بھر کے تمام پاسپورٹ آفسز میں 2 گھنٹے سے زائد کام رکا رہا اور دو گھنٹوں بعد سسٹم بحال ہونے پر دوبارہ انٹری کا کام شروع کیا گیا۔.

پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہ ہو سکے، پاسپورٹ کیلئے آنے والے شہریوں کو تصویر اور بائیومیٹرک کے بعد طویل انتظار کرنا پڑا۔ ملک بھر کے تمام پاسپورٹ آفسز میں 2 گھنٹے سے زائد کام رکا رہا اور دو گھنٹوں بعد سسٹم بحال ہونے پر دوبارہ انٹری کا کام شروع کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانی نئی پریشانی میں پھنس گئےلاہور (آئی ا ین پی ) لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نئی مشکل کا سامناکراچی : ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے کام رک گیا، جس کے باعث درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نئی مشکل کا سامناکراچی : ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے کام رک گیا، جس کے باعث درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں خودکش حملے کے بعد پولیس کے چھاپے 67 مشتبہ افراد زیرحراستانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ کی پولیس نے انقرہ میں خودکش دھماکے کے بعد ملک بھر میں کرد عسکریت پسندوں سے مبینہ روابط پر 67 افراد کو حراست میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میوزیم کے ملازم نے نایاب پینٹنگز کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ آپ ہالی ووڈ فلموں میں چوری کی وارداتوں کو بھی بھول جائیں گےمیونخ (ویب ڈیسک) جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »