سرجری کے بعد فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پیغام جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے سرجری کے بعد مداحوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو بیان میں نسیم شاہ نے کہاکہ اللہ کا شکر ہے سرجری کے بعد جلدی سے صحتیاب ہو رہا ہوں، آپ کی دعائیں اور نیک خواہشات میری طاقت ہیں، مجھے بھرپور سپورٹ کرنے پر آپ کا شکریہ۔

نسیم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سرجری کے بعد بہتر محسوس کررہا ہوں، سب سے درخواست ہے دعاؤں میں یاد رکھیں،قومی فاسٹ بولر کاکہناتھا کہ چاہنے والے بہت پیغامات بھیج رہے تھے،میں نے کہاکہ سرجری کے بعد سب کیلئے پیغام جاری کروں گا،نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو سپورٹ کریں یہ ٹیم آپ کو خوشیاں دے گی۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ کے کاندھے کی سرجری ہو گئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ کے کندھے کی لندن میں سرجری تصویر بھی سامنے آگئیلندن (ویب ڈیسک)برطانیہ میں پاکستان کے سٹار بولر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی،وہ گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیسکو کا سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیسکو پیسکو نے سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتویآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »