بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ہونے کے باوجود بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور شرمندگی چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔

بھارت اور کینیڈا کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، بھارت نے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے کینیڈا سے کہا ہے اگر ان سفارت کاروں میں سے کوئی بھی دس اکتوبر کے بعد قیام کرتا ہے تو ان کا سفارتی استثنیٰ منسوخ کر دیا جائے گا۔اس سے قبل امریکا نے ایک بار پھر بھارت پر کینیڈا سے تحقیقات میں تعاون پرزور دیا، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملرکا کہنا تھا کہ امریکا، بھارت اور کینیڈا سے رابطے میں ہے۔

خیال رہے کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کے قتل پر دنیا بھر میں بھارت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں نے احتجاج کیا اور آزاد خالصتان کے نعرے لگائے، مظاہرین کا کہنا تھا بین الاقوامی برادری بھارت کی دہشت گردی کا نوٹس لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج بھی پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکانکراچی : شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، آج بھی پارہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے تاہم موجودہ لہرمنگل تک برقرار رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج بھی پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکانکراچی : شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، آج بھی پارہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے تاہم موجودہ لہرمنگل تک برقرار رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حالات مزید کشیدہ بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیشفیچر کی مدد سے صارفین تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دے سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہ کرنے کا دعویٰ ، ٹیلی گراف کا جواب آگیالندن : بھارتی وزیرخارجہ کے اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہ کرنے کے دعوے پر برطانوی اخبار 'ٹیلی گراف' نے مودی سرکار میں ہونے والے نسلی فسادات گنوا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہ کرنے کا دعویٰ ، ٹیلی گراف کا جواب آگیالندن : بھارتی وزیرخارجہ کے اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہ کرنے کے دعوے پر برطانوی اخبار 'ٹیلی گراف' نے مودی سرکار میں ہونے والے نسلی فسادات گنوا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »