ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، مزید 40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید 40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 51 ہزار 529 ہو گئی۔ جان لیوا وائرس کےحملے جاری،ملک بھر میں مزید 40افراد انتقال کر گئ

ے ۔ مجموعی اموات کی تعداد 22ہزار 888ہو گئی ،مثبت کیسز کی تعداد 6اعشاریہ دو چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 51ہزار 529ہو گئی ،مجموعی کیسز کی تعداد 9لاکھ 96ہزار 451تک پہنچ گئی۔ کورونا کیسز میں پھر تیزی سی اضافہ ہو رہا ہے، مزید 2ہزار 579نئے کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ 9لاکھ 22ہزار 34افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے۔ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 3لاکھ 51ہزار 345،سندھ میں 3لاکھ 59ہزار 824، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 41ہزار 138،اسلام آباد میں 85 ہزار28 ، بلوچستان میں 29ہزار 242،آزاد کشمیر میں 22ہزار 339 اور گلگت بلتستان میں 7ہزار 535افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو ہزار 145 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعدادو شمار کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، مزید 40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کار فنانسنگ کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ مالی سال عوام نے کار فنانسنگ کے لیے 211 ارب اور رواں مالی 279 ارب روپے کے قرض حاصل کیے Furthermore; l want my 300 SE as l bought this car without any financer. کیسا قانون یہ کتے سیٹ کر کے گئے ہیں جس میں ایک سزا یافتہ سند یافتہ چو ر ملک کے اداروں کے خلاف بھونکتی ہے اس کو کوی گرفتا نیہین کرتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاریلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث آئندہ چھتیس گھنٹوں میں دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ‏ہے۔ دریائے سندھ میں درمیانے درجے کے سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ Ya Allah raham
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاریلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث آئندہ چھتیس گھنٹوں میں دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ‏ہے۔ دریائے سندھ میں درمیانے درجے کے سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2145 کیس،37 اموات رپورٹنیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر کی جانب تازہ اعداد و شمار کے مطاقب ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2145 کیس ہوئے جس کے بعد ایکٹو کیسز بڑھ کر 49,929 ہو گئے ہیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »