ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتہائی نگہداشت میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 406 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ انتہائی نگہداشت میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں انتہائی نگہداشت میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کی تعداد 94 پہنچ گئی۔سندھ میں کورونا مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، صوبے میں کورونا مثبت کیسز کی مجموعی شرح 7.64 فی صد پہنچ گئی۔

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 21.71 فی صد ریکارڈ کی گئی جبکہ حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.51 فی صد تک پہنچ گئی۔ مردان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.77 فی صد، اسلام آباد میں 3.45 فی صد، لاہور میں 2.82 فی صد، پشاور میں 3 فی صد، راولپنڈی میں 1.64 فی صد جبکہ گجرات میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.82 فی صد ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Total lies.

Koi faida nhi paper to h ry han😥🙆

اللّٰہ پاک رحم فرما آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی شرح میں نمایاں اضافہ، مزید 435 کیس رپورٹ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 13 ہزار 644 ٹیسٹ کیےگئے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوزملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دو افراد جاں بحقImran Khan Wali technic PA ya kam NH Kar sakta awam ko in PA aitmad nhhai ya sb chor hai kuch NH huga in sa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سےزائد ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے گزشتہ روز ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہگزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھی گئی تاہم آج پھر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا Begherto ye mamoli hy 215 ka ho gya😡😡 What mamooli Azafa..? 1.93..? Geo ka Twitter account handler koi beghairat insan hai Chato talway noon league k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »