ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی۔ DailyJang

قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 644 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد 435 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق مزید 1 کورونا کا مریض انتقال کر گیا، جبکہ 87 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی خبریں سے مزید.

قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 644 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد 435 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق مزید 1 کورونا کا مریض انتقال کر گیا، جبکہ 87 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی مثبت کیسز کی شرح 2فیصد ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح پھر سے بڑھنے لگی گزشتہ روز مثبت کیسز  کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہگزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھی گئی تاہم آج پھر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا Begherto ye mamoli hy 215 ka ho gya😡😡 What mamooli Azafa..? 1.93..? Geo ka Twitter account handler koi beghairat insan hai Chato talway noon league k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوحالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد اضافہ ہوا، محکمہ شماریات کہاں ہے مہنگائی مہنگائی تو کہیں نہیں ہے بس قیمتیں بڑھ گئیں ہیں چیزوں کیں۔ تالیاں ہونی چاہئیں۔ ریکارڈ توڑا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »