ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ inflation business

اسلام آباد: ملک میں ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، دال چنا 15 روپے 91 پیسے فی کلو، پیاز 4 روپے 9 پیسے، دال مونگ 9 روپے 2 پیسے، دال ماش 12 روپے 77 پیسے جبکہ دال مسور 10 روپے 32 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ ہفتہ وار بنیادوں پر آٹے کا تھیلا 24 روپے 89 پیسے، بیف 9 روپے 75 پیسے، مٹن 14 روپے 73 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، دودھ ، دہی، چاولو چائے اور چینی بھی مہنگی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے چار اشیائے ضروریہ سستی ہوئیں، اڑھائی کلو گھی کا ڈبہ 51 روپے 83 پیسے سستا ہوا، ٹماٹر 7 روپے 24 پیسے، زندہ مرغی 19 روپے 84 پیسے فی کلو سستی ہوئی جبکہ پندرہ اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہگزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھی گئی تاہم آج پھر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا Begherto ye mamoli hy 215 ka ho gya😡😡 What mamooli Azafa..? 1.93..? Geo ka Twitter account handler koi beghairat insan hai Chato talway noon league k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیساتھ ہی سٹیڈیمز کی دیکھ بھال شروعآئندہ سال ایشیا کپ اور 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پچز اسکوائر کا کام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئیلاہور : (دنیا نیوز) پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں آج بھی بارش کاامکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔ سب مسلم لیگ ن کے سپورٹر اس ٹرینڈ میں حصہ شامل کریں فارن_فنڈڈ_فتنہ زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »