ملک میں نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد ہزار ہوگئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بلوچستان میں مزید 5، سندھ میں 3، اسلام آباد اور گلگت میں ایک ایک کیس سامنے آیا، وائرس سے 7 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaVirus Cases

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ملک میں مجموعی متاثرین کی تعداد 1000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔

ترجمان کے مطابق ان افراد میں 176 زائرین ہیں جبکہ باقی 77 کا تعلق لاہور، 21 گجرات، 8 گوجرانوالہ، 19 جہلم، 3 ملتان، 2 راولپنڈی، 2 فیصل آباد اور ایک ایک فرد کا تعلق منڈی بہاالدین، نارووال، رحیم یار خان، سرگودھا سے ہے۔ادھر ترجمان بلوچستان حکومت نے بتایا کہ صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 115 ہوگئی۔ اگر مجموعی طور پر پورے ملک کے کیسز کی تعداد پر نظر ڈالیں تو سندھ اور پنجاب کے بعد بلوچستان میں 115 کیسز، خیبرپختونخوا میں 78 کیسز، اسلام آباد میں 16، گلگت بلتستان میں 81 اور آزاد کشمیر ایک کیس سامنے آچکا ہے۔

پرفیسر اسد اسلم کا کہنا تھا کہ مریض کے جسم میں تیزی سے انفیکشن پھیلنا وائرس کی وجہ بنی اور پھر اسے دل کا دورہ بھی پڑا، تاہم منگل کو آنے والی رپورٹس میں یہ ظاہر ہوا کہ انتقال وائرس کی وجہ سے ہوا۔دوسری جانب پورے ملک میں کورونا وائرس کے باعث کہیں لاک ڈاؤن تو کہیں سخت پابندیاں عائد ہیں جبکہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے چاروں صوبوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی انتظامیہ کی درخواست پر فوج طلب کی جاچکی...

بعد ازاں سندھ حکومت کی جانب سے یہ تصحیح کی گئی تھی 'غلط فہمی' کے باعث ایک مریض کا 2 مرتبہ اندراج ہونے کے باعث غلطی سے تعداد 15 بتائی گئی تھی تاہم اصل تعداد 14 ہے، اس تصحیح کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 10 مارچ تک 18 ریکارڈ کی گئی۔ 14 مارچ کو سندھ و بلوچستان میں 2، 2 نئے کیسز کے علاوہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 33 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: مزید نئے کیسز سے ملک میں متاثرین کی تعداد 887 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ میں کرونا کے مزید 40 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 78 ہوگئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین میں وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، 78 نئے کیسز رپورٹ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں اندرون ملک پروازیں معطلملک بھر میں اندرون ملک پروازیں معطل SamaaTV Overseas Pakistaniyo ko wps apny mulk bulana chahye ta k wo apni families k sth rhyn I think March k end tk jn k tickets ho gy unko wps any dyna chahye..Kya pta kaisy kaisy halat Mai becharo my ticket krwaiyn hn شکر ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، ملک میں 875 افراد متاثر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنسندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بھی بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »