غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس: میر شکیل الرحمٰن کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جج نے نیب پراسیکیٹر کی سرزنش کرتے ہوئے ہدایت دی کہ قانون کے مطابق دلائل دیں سیاسی باتیں نہ کریں۔

احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمٰن کو دوبارہ 7 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ - فائل فوٹو:اے ایف پی

عدالت کو بتایا گیا کہ میر شکیل الرحمٰن نے اپنا وکیل تبدیل کر لیا ہے اور ان کی جانب سے ایڈووکیٹ امجد پرویز دلائل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایل ڈی اے نے نواز شریف کے کہنے پر 54 کنال اراضی کو یکمشت بلاک بنانے کی سمری بنائی، استثنیٰ کے پہلے اور بعد کا لے آوٹ پلان منگوایا ہے کیونکہ استثنیٰ قواعد کے تحت نہ وزیراعلٰی اور نہ ہی ڈی جی ایل ڈی اے کو اس کا اختیار تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ’اس وقت کے ڈی جی ایل ڈی اے نے سمری اور ریکارڈ لے کر تفصیلی بیان دینے کا کہا ہے، اور ان سے پوچھنا ہے کہ کیوں میر شکیل الرحمٰن کو پالیسی کے خلاف پلاٹ الاٹ کیے گئے جبکہ ملزم کو مختار عام پر 54 پلاٹ استثنیٰ پر لینے کا اختیار نہیں تھا۔ امجد پرویز بٹ نے کہا کہ ’نیب کی تاریخ میں پہلی بار ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں چیرمین نیب نے ذاتی طور پر میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

امجد پرویز بٹ نے عدالت سے کہاک کہ پالیسی پالیسی ہوتی ہے قانون نہیں ہوتا جس پر عدالت نے ریمارکس دیے پالیسی پر بے شمار عدالتی فیصلے موجود ہیں۔عدالت نے سوال کیا کہ ’کیا ایسی مثال موجود ہے کہ کسی کو ایل ڈی اے نے استثنیٰ دی ہو؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ’ایسی کوئی مثال موجود نہیں ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچاؤ: پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رؤف کلاسرا کے سخت سوال پر وزیر اعظم کو غصہ آگیاروف کلاسرا نے میر شکیل الرحمان اور میڈ یا پر پابندیوں سے متعلق بات کی تو وزیراعظم سیخ پا ہو گئے ،حیران کن جواب دے دیا مغرب کے جن قوانین کا حوالہ دے کر خان صاحب صحافیوں کو ڈرا رہے تھے، اگر وہی قوانین خود ان پر لاگو ہو جائیں تو ہرجانے بھر بھر کنگال بن جائیں یا سزا ہوجائے تو ساری زندگی سلاخوں کے پیچھے گزاریں۔ کنٹینر والی کوئی بھی ایک تقریر ان کے اوپر فرد جرم عائد کرنے کے لیے کافی رہے گی۔چھتیس پنکچر کوئی غصہ نہیں آیا، تحمل سے جواب دیا گیا۔ ڈیلی مرچیں G bcoz topic corona tha not .. media k chuttiapy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولز کی چھٹیوں میں توسیع کااعلامیہ جاری کردیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولز کی چھٹیوں میں توسیع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص - Pakistan - Dawn NewsHaaaaaan in ko ya kaise howa .kiun howa .kis lea howa hmmmm per acha howa
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی پی پی کے صوبائی وزیر سعید غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص - Pakistan - Dawn NewsMay God protect u and ur family
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں تین روز تک بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک ملک کے بیشتر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »