ملک کی بہتری کیلئے تمام تاریخی کام پیپلزپارٹی نے کئے،شرجیل میمن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن  کا کہنا ہے کہ ملک کی بہتری کیلئے تمام تاریخی کام پیپلزپارٹی نے کئے،18ویں ترمیم کو اصل صورت میں بحال پیپلزپارٹی نے کیا، ملک کو ایٹمی طاقت بنانا ہو وہ پیپلزپارٹی نے کیا،سندھ میں سیلاب کے باعث تباہی کے مناظر تھے ، تاریخی سیلاب آیا،صحافیوں کیلئے آواز بلند کرنا ہو تو وہ پیپلزپارٹی کرتی ہے۔...

ملک کی بہتری کیلئے تمام تاریخی کام پیپلزپارٹی نے کئے،شرجیل میمنحیدرآبادوزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک کی بہتری کیلئے تمام تاریخی کام پیپلزپارٹی نے کئے،18ویں ترمیم کو اصل صورت میں بحال پیپلزپارٹی نے کیا، ملک کو ایٹمی طاقت بنانا ہو وہ پیپلزپارٹی نے کیا،سندھ میں سیلاب کے باعث تباہی کے مناظر تھے ، تاریخی سیلاب آیا،صحافیوں کیلئے آواز بلند کرنا ہو تو وہ پیپلزپارٹی کرتی ہے۔

حیدر آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ بی بی شہید نے مارشل لا ء کے دور میں سڑکوں پر نکل کر جدوجہد کی،جو صحافت سے رشتہ پیپلزپارٹی کا رہا ہے وہ کسی پارٹی کا نہیں رہا،شہید بے نظیر بھٹو نے سڑکوں پر نکل کرآزادی صحافت کیلئے جدوجہد کی،اس وقت آزادی صحافت ایک بہت بڑا چیلنج بنا ہوا ہے، پیپلزپارٹی میں برداشت کا جومادہ ہے وہ کسی پارٹی میں نہیں، ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی کے خلاف سوچی سمجھی مہم چلائی گئی،سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت پرتنقید کی گئی،پیپلزپارٹی نے تنقید کو ہمیشہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیاپی آئی اے انتظامیہ نے شیئر ہولڈرز کی آراء پر عمل کرتے ہوئے ادارے کی بہتری کیلئے اقدامات کیے: چیئرمین قومی ائیر لائن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکار بھارتی فضائیہ کی تباہی کا سبب بننے لگیبھارتی فضائیہ کومعروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کےبیٹے کی شادی کیلئے استعمال کیا گیا ، غیرملکی مہمانوں کولانے کیلئے استعمال کئے گئے جہازوں کی فضائی سرگرمیوں کی ذمہ داری بھارتی فضائیہ کےسپرد تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاسکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے سینئر  وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاس کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے  میڈیا ورکرز اور اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات دی۔اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ حکومت سندھ صحافی برادری کے لئے مزید...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو سے ایم پی اے سید امیر علی شاہ کی ملاقات ،عمرکوٹ ،تھرپارکر کے مسائل ...عمرکوٹ (سید ریحان شبیر سے)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے ،پیپلزپارٹی نے عام انتخابات میں عوام سے جو وعدہ کئے ہیں وہ انشاءاللہ پورے کئے جائیں گے ،عمرکوٹ سے منتخب پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سید امیر علی شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی ، انہوں نے بلاول بھٹو کو ضلع اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرسٹر گوہر کے صدر زرداری سے متعلق بیان پر شرجیل میمن کا ردعمل آگیاوزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری پر تنقید کرکے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی بائیو گیس پر چلنے والی پہلی بس ہوگی، منصوبے کو ہر صورت مکمل ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ بی آر ٹی بائیو گیس پر چلنے والی پہلی بس ہوگی،بی آر ٹی منصوبے کو ہر صورت مکمل کرینگے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ مہنگائی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کی لاگت بڑھی،ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے کام کررہے ہیں،ریڈلائن پراجیکٹ پر 2022میں کام شروع...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »