ملک میں غریب سے روٹی کپڑا اور مکان چھینا جا رہا ہے:بلاول بھٹو

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بے نظیر بھٹو دور اقتدار میں غریب کی آواز تھیں:بلاول بھٹو Karachi BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org ShaheedBenazirBhutto Birthday SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی مانے یہ نہ مانے سندھ میں بہترین کام ہو رہے ہیں۔

سندھ اسمبلی میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بے نظیر بھٹو ہماری یادوں اور دلوں میں آج بھی زندہ ہیں اور ہم بے نظیر بھٹو کے مشن کو آگے لے کر چل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں خود کو عوام کے ساتھ جڑنا اور بے نظیر کا پیغام پہنچانا ہے اور ہمیں جمہوری پاکستان میں محنت کرنے والے کو پھل دینا ہے۔ ملک میں غریب سے روٹی، کپڑا اور مکان چھینا جا رہا ہے۔ بے نظیر بھٹو دور اقتدار میں غریب کی آواز تھیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ...

انہوں نے کہا کہ سندھ پر معاشی حملے ہو رہے ہیں اور وسائل نہیں دیے جا رہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنا کیس عوام کے سامنے رکھا۔ وعدہ کیا گیا تھا کہ کراچی کے لیے وفاق اور صوبہ مل کر کام کرے گا اور کراچی کے لیے پیکج کی بات ہوئی مگر ملا کچھ بھی نہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ 60 سال بعد پانی کی سب سے بڑی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ باقی صوبوں کی نسبت سندھ میں زیادہ معاشی ترقی ہوئی مگر ہم واویلا نہیں کرتے۔ کوئی مانے یا نہ مانے سندھ میں بہترین کام ہوئے ہیں لیکن وفاقی حکومت ایک صوبے کو نشانہ بنا...

انہوں نے کہا کہ سندھ میں سب سے زیادہ کام پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کیا گیا اور ہمارے دور میں کوئی سرکاری ملازم بےروزگار نہیں ہوا ہو گا لیکن اسٹیل مل سے 10 ہزار لوگوں کو بے روزگار کیا گیا اور مزید کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تھرکول کا منصوبہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کا ہے اور تھر میں انقلابی منصوبے لائے ہیں۔ جو ملک گندم درآمد کرتا تھا آج برآمد کر رہا ہے۔ ہماری جدوجہد این ایف سی ایوارڈ پر جاری رہے گی اورہم وفاق سے حقوق چھین کر لیں گے۔ ہم گورننس مسئلے کا طعنہ...

انہوں نے کہا کہ ہم سندھ میں متحدہ کے بانی کی سیاست کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم سندھ میں بھائی کو بھائی سے لڑنے نہیں دیں گے۔ سندھ میں لوگ محرومیوں کا شکار ہیں لیکن ہم ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ جس علاقے میں جو بھی کام ہو وہاں کی مقامی آبادی کو اس کا فائدہ اور روزگار ملنا چاہیے اور اگر کوئی شہری سمجھتا ہے کہ اس کی زمین پر قبضہ ہوا ہے تو اسے مفت قانونی مدد اور وکیل ملنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی یومِ والد: بلاول بھٹو کا سابق صدر آصف علی زرداری کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ والد کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ Zardari koch bi hu but aun ki niath zabardast yaqin karoo arr kisi se bi poch paise Zardari ki hukumath me loggo ne kamaya he including me . Barh me jae GDP ham GDP ka achar banae
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فادرز ڈے، بلاول بھٹو زرداری کا اپنے والد آصف علی زرداری کیلئے پیغامبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میرے والد نے 18ویں ترمیم کے ذریعے 1973 کے آئین کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ، پاک چین اقتصادی راہداری کی بنیاد رکھی ۔ جی آپ ہی کے والد نے ہور بڑے چن چڑہائے نے خلائی مخلوق نال مل کہ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی اے پی سی بلانے کی حمایت کردیشہباز شریف کا کہنا ہے کہ متنازع حکومتی الیکشن بل پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ طلاق کے بعد عدت تو پوری کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اراکین کی معطلی کا فیصلہ، شہباز شریف اور بلاول کو بھی اعتماد میں‌ لیا، اسد قیصراراکین کی معطلی کا فیصلہ، شہباز شریف اور بلاول کو بھی اعتماد میں‌ لیا، اسد قیصر ARYNewsUrdu اور مولانا صاحب؟ % ¼rvnA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاریپاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 37 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ نئے کیسز کی تعداد 1 ہزار رہی۔ تحریک انصاف کے رہنما کی 15 سالہ لڑکے سے زیادتی۔ یہ ہے وہ قوم جس کو عمران خان نے بہت اخلاقيات سکھائیں تھیں، جولائی تا اپریل 2021 غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 28 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اگر سال2018 کے مقابلے میں دیکھا جائے تو 37 فیصد سرمایہ کاری کم ہے، جسکی بڑی وجہ PTI حکومت کا CPEC کو سبوتاژ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ سے متجاوز، مختلف شہروں میں مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »