اراکین کی معطلی کا فیصلہ، شہباز شریف اور بلاول کو بھی اعتماد میں‌ لیا، اسد قیصر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اراکین کی معطلی کا فیصلہ، شہباز شریف اور بلاول کو بھی اعتماد میں‌ لیا، اسد قیصر ARYNewsUrdu

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ’مجھے ہاؤس کی کارروائی قانون کے مطابق چلانی ہوتی ہے، اب کسی نے بھی ایوان میں ہنگامہ آرائی کی تو اُس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، مجھےکہاگیا ہے کہ ایسے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت اوراپوزیشن کی ایک مشترکہ کمیٹی بنائی جائے‘۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ’حکومت اور اپوزیشن ایوان کا تقدس بحال نہیں کرسکتی تو اسپیکر کیا کرسکتا ہے، اگر حکومت اور حزب اختلاف کے اراکین نہیں مانتے تو میں صرف اجلاس ہی ملتوی کرسکتا ہوں‘۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اسپیکر قومی اسمبلی نے 7 اراکین کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

%

¼rvnA

اور مولانا صاحب؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جائیداد نیلامی کا معاملہ نوازشریف کی کمرشل اور زرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز کی شریف کی کمرشل اورزرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا لوکل کوروناویکسین کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے لوکل کوروناویکسین کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، آئندہ ماہ سے پاک ویک ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کا آغاز ہوگا۔ RIGHT DECISION
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا فائزر ویکسین کی مزید ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکوں کا معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے فائزر ویکسین کی مزید ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکوں کا معاہدہ کر لیا ہے، اگست کے شروع میں ایسٹرا زینیکا ویکسین کی بھی ایک کروڑ 20 لاکھ مزید خوراکیں ملیں گی۔ MiftahIsmail CMShehbaz Benazir_Shah murtazawahab1 OfficialNcoc Mashallah Ab agreement
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور : سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں کی کرپشن کا انکشافLahore: Corruption of billions in procurement of medicines in government hospitals revealed 50% Prices Increased in Medicines Heavy cost 925 each pack
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

10 بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی10 بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والی خاتون کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu Please rise the students' voice..you are our hope ARY ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: اے پی سی طلب، مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی پر گفتگو کا امکاننئی دہلی: (دنیا نیوز) مودی سرکار نے عالمی دباؤ کے باعث مقبوضہ کشمیر پر اے پی سی طلب کر لی ہے جس میں مقبوضہ وادی کی ریاستی حیثیت کی بحالی پر گفتگو ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »