لاہور : سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Lahore: Corruption of billions in procurement of medicines in government hospitals revealed

لاہور: لاہور کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی مقامی خریداری میں اربوں کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، صرف سروسز ہسپتال میں ایک ارب کی کرپشن رپورٹ ہوئی ہے۔

نیو نیوز کے پروگرام جمہور ود فرید رئیس میں پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر آصف طفیل نے نیونیوز کی خبر کی تصدیق کر دی ۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سروسز ہسپتال میں ادویات کی مقامی خرایداری میں ایک ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات پانچ ماہ بعد بھی مکمل نہ ہوسکی ۔ سروسز ہسپتال میں تمام ٹینڈر منسوخ کرکےادویات خریداری میں کمیشن کے عوض لوکل پرچیز کی گئیں ۔

اربوں روپے کی ادویات ایم این اے ، ایم پی اے ، ججز اور بیورو کریٹس کے لیے خصوصی طور پر لوکل پرچیز سے ادویات خریدی گئیں ۔قانون کے مطابق صرف پندرہ فیصد بجٹ لوکل پرچیز کے لیے مختص ہوتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

50% Prices Increased in Medicines Heavy cost 925 each pack

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری افسر کی ڈیپوٹیشن کی مدت 3 سال ہوگی: لاہور ہائیکورٹانسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔ PAKISTANI PEOPLE HAVE TO EAT GOLD INSTEAD OF ROTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین کی قلت: شہری ایکسپو سینٹر لاہور میں آؤٹ آف کنٹرول، دھکم پیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی سالگرہ تقریب میں میلانیا ٹرمپ غائب علیحدگی کی افواہیں زیرگردشواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے وائٹ ہاﺅس چھوڑنے سے پہلے ہی افواہیں گردش میں تھیں کہ ان کے حکومت سے نکلتے ہی ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ طلاق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ سے متجاوز، مختلف شہروں میں مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ سے متجاوز، مختلف شہروں میں مظاہرے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »