ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Punjab WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا تاہم رات کو پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

سندھ کے اضلاع میں بھی آج بعض مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے کےعلاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز پیر کو بھی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سیالکوٹ میں 26 ملی میٹر، مالم جبہ میں 24 ملی میٹر، پشاور میں 23 ملی میٹر، دیر میں 19 ملی میٹر، اسلام آباد میں 18 ملی میٹر، بالاکوٹ میں 17 ملی میٹر، منڈی بہاؤ الدین اور گجرات میں 14 ملی میٹر، راولپنڈی اور سیدو شریف میں 13 ملی میٹر، چکوال میں 11 ملی میٹر، لاہور میں 6 ملی میٹر، مظفر آباد میں 8 ملی میٹر، بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں 22 ملی میٹر جبکہ میر پور خاص میں 2...

گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں رہی۔ سبی، تربت، دادو، رحیم یار خان کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ دالبندین اورشہید بینظیر آباد میں 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WeatherPK pmdgov

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتلاہور:  پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے جس سے گرمی مزید کم ہو جائے گی۔ کراچی میں بھی مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ محکمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی، بجلی غائبکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ بارش ہوتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ اس عدالتی نظام پر لعنت جہاں ملزم کو صرف امیروں کو تحفظ ہو. کرپٹ ججز ملک کیلیے ناسور ہیں فیصلے نسلیں کرتی ہیں۔ بد نسلے بکا کرتے ہیں 🐕 Pakistan is Islamic country..Uzma and Usman must be punished for illicit relationship..Wife of Usman must be persecuted for harassment and beating...Uzma has accepted illegal relation which is not allowed in Islamic state...Justice must prevail..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »